سیب کاٹنے کے بعد اس کا رنگ کالا کیوں ہوجاتا ہے؟ میٹھے پھل سیب کے بارے میں دلچسپ معلومات جو آپ کو فائدہ پہنچائے گی

سیب وہ پھل ہے جسے ڈاکٹر دن میں ایک بار کھانے کو لازمی کہتے ہیں کیونکہ اس کے بے شمار آپ کو کئی بیماریوں سے محفوظ رکھتے ہیں۔
سیب کے کئی سارے فوائد ہیں جو آپ کے لیے جاننا ضروری ہیں۔ کے فوڈ کے آرٹیکل میں اس حوالے سے جانیں گے۔

ڈاکٹر کی تجویز کو ہم نظرانداز کرتے ہیں جس کے مطابق روزانہ سیب کھانا آپ کی تندرست و توانا رکھتا ہے اور آپ ڈاکٹر کے پاس کئی مہینوں تک نہیں جاتے۔ سیب ہمیں مختلف طبی بیماریوں سے بچاتا ہے۔

سیب کا استعمال اگر صبح کے وقت کیا جائے تو یہ فالج جیسی موذی بیماری سے محفوظ رکھتا ہے۔ درحقیقت یہ ایک جادوئی پھل ہے جو اینٹی آکسائیڈنٹس، وٹامنز، فائبر اور دیگر غذائی اجزا سے بھرپور ہوتا ہے۔

یہ فیکٹ بھی آپ کے لیے قابل غور ہوگا کہ دنیا میں سیب کی ساڑھے سات ہزار سے زائد اقسام موجود ہیں۔

سیب کاٹنے کے بعد اس کا رنگ سیاہ کیوں ہوجاتا ہے؟ اس حوالے سے معلوم ہوا ہے کہ سیب کا کھلا ہوا حصہ ہوا کے رابطے میں آنے سے اس کا رنگ آلودہ ہوجاتا ہے۔ سیب میں موجودانزائم جب آکسیجن کے سامنے آتے ہیں تو ایرر کے ساتھ غیر عمل ظاہر کرتے ہیں۔ یہ ایک انزائم کو متحرک کرتا ہے جسے پولیفینول آکسیڈیس (PPO) کے نام سے جانا جاتا ہے۔

یہ ناخوشگوار واقعہ دراصل بائیو کیمیکل رد عمل کی ایک زنجیر کی وجہ سے ہوتا ہے جسے "انزیمیٹک براؤننگ" کہا جاتا ہے۔

Saib Katny Ke Baad Kala Kiyun Ho Jaty Hain

Discover a variety of Health and Fitness articles on our page, including topics like Saib Katny Ke Baad Kala Kiyun Ho Jaty Hain and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Saib Katny Ke Baad Kala Kiyun Ho Jaty Hain to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Zain  |   In Health and Fitness  |   0 Comments   |   1862 Views   |   22 Sep 2022
About the Author:

Zain is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Zain is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 21 November 2024)

سیب کاٹنے کے بعد اس کا رنگ کالا کیوں ہوجاتا ہے؟ میٹھے پھل سیب کے بارے میں دلچسپ معلومات جو آپ کو فائدہ پہنچائے گی

سیب کاٹنے کے بعد اس کا رنگ کالا کیوں ہوجاتا ہے؟ میٹھے پھل سیب کے بارے میں دلچسپ معلومات جو آپ کو فائدہ پہنچائے گی ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ سیب کاٹنے کے بعد اس کا رنگ کالا کیوں ہوجاتا ہے؟ میٹھے پھل سیب کے بارے میں دلچسپ معلومات جو آپ کو فائدہ پہنچائے گی سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔