آنکھوں میں آنسو لیے کانپتے ہوئے ہاتھ سے نکاح نامے پر دستخط کیے ۔۔ کنا یاری گانے سے شہرت پانے والی گلوکارہ ایوا بی نے شادی کر لی، شوہر کون ہیں؟

اپنی اہلیہ کے طور پر میرا انتخاب کرنے پر آپکا شکریہ۔ یہ الفاظ ہیں پاکستان کی پہلی باحجاب گلوکارہ ایوا بی کے۔ ان کے گانے کنایاری نے پوری دنیا میں دھوم مچائی۔ انہوں نے دسمبر 2022 میں منگنی کی اور اب انہوں نے الحمد اللہ لکھ کر اپنے اس خاص دن کی تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر شیئر کیں۔

ایوابی کی شادی کی خاص بات یہ تھی کہ انہوں نے ایک بھی تقریب یا رسم میں حجاب نہیں اتارا۔ جس پر ان کی سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے خوب تعریف کی جا رہی ہے ۔ اب آپکو بتاتے چلیں کہ ان کے شوہر کون ہیں؟ ان کے شوہر کوئی اور نہیں بلکہ پاکستانی شوبز انڈسٹری کا ہی ایک مشہور نام ہیں۔ یہ بھی ایک گلوکارہ ہیں اور ان کا نام مدثر قریشی ہے۔

اس کے علاوہ یہاں آپکو یہ بھی بتاتے چلیں کہ شادی پر یہ دونوں کسی شہزادے یا شہزادی سے کم نہیں لگ رہے تھے اور ان دونوں کے چہروں پر نظر آنے والی مسکراہٹ سے صاف ظاہر تھا کہ یہ دونوں اپنے اس دن پر من پسند جیون ساتھی ملنے پر بہت خوش ہیں۔ایوا بی یہ اپنی شادی پر مشہور و معروف میک اپ آرٹسٹ وقار حسین سے تیار ہوئیں۔

واضح رہے کہ کوک اسٹوڈیو سیزن 14 میں ان کے ہمراہ مشہور گیت کنا یاری میں کیفی خلیل، وہاب بگٹی تھے۔

Ba Hijab Adakara

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Ba Hijab Adakara and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Ba Hijab Adakara to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Faiq  |   In News  |   0 Comments   |   3284 Views   |   31 Jan 2023
About the Author:

Faiq is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Faiq is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 January 2025)

آنکھوں میں آنسو لیے کانپتے ہوئے ہاتھ سے نکاح نامے پر دستخط کیے ۔۔ کنا یاری گانے سے شہرت پانے والی گلوکارہ ایوا بی نے شادی کر لی، شوہر کون ہیں؟

آنکھوں میں آنسو لیے کانپتے ہوئے ہاتھ سے نکاح نامے پر دستخط کیے ۔۔ کنا یاری گانے سے شہرت پانے والی گلوکارہ ایوا بی نے شادی کر لی، شوہر کون ہیں؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ آنکھوں میں آنسو لیے کانپتے ہوئے ہاتھ سے نکاح نامے پر دستخط کیے ۔۔ کنا یاری گانے سے شہرت پانے والی گلوکارہ ایوا بی نے شادی کر لی، شوہر کون ہیں؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔