سویٹر پر لگے روؤں کی صفائی کے تین آسان طریقے

سویٹر پر لگے روؤں کے چھوٹے چھوٹے گولے دیکھنے میں بہت برے لگتے ہیں جسے دیکھ کر محسوس ہوتا ہے کہ سویٹر بہت پرانی ہے جو اکثر اُن کپڑوں کے ساتھ ہوتا ہے جنہیں زیادہ استعمال کیا جائے ۔ بہرحال اسے صاف کرنا بھی ایک کافی مشکل مرحلہ لگتا ہے اور بعض دفعہ اس کی صفائی کے لئے ایسے برش کا استعمال کرتے ہیں جن کی وجہ سے سویٹر ہی خراب ہو جاتی ہے ۔ذیل میں ہم بتاتے ہیں کہ کس طرح آپ ان روؤں کو صاف کر سکتے ہیں ۔

طریقہ نمبر ۱۔

ایک روئیں والے کپڑے کو لیں اور اس کو سید ھا کرکے چاروں طرف کھینچ لیں تاکہ کپڑے میں شکنے نہ آئیں ۔
اب ایک الیکٹرک شیونگ مشین لیں خاص طور پر وہ مشین جو آپ اپنی جلد کے روؤں کے لئے استعمال کرتے ہیں ۔
اب الیکٹرک شیونگ مشین کو ہلکے ہاتھ کے ساتھ کپڑوں میں لگائے روؤں کی سمت کی جانب استعمال کریں ۔

طریقہ نمبر۲۔

کپرے کو مضبوطی سے پکڑلیں جیساکہ آپ کے الیکٹرک شیونگ مشین کے استعمال میں کیا تھا۔
اب ایک ریزر لیں اور اسے آپ کپڑے میں لگے روؤں کی مختلف سمتوں میں آہستگی کے ساستھ ٹھہرا کر استعمال کریں ۔
ریزر کو آہستگی کے ساتھ مزید ٹیرھا کرتے ہوئے سویٹر کے دھاگوں کو کاٹیں تاکہ جتنا زیادہ ممکن ہو سکے صاف ہو جائے ۔

طریقہ نمبر ۳۔

اس کے لئے بہتر ہو گا کہ آپ ایک کاٹن ٹیپ کا استعمال کریں اور اس کے کچھ حصے کو قینچی کی مدد سے کاٹ لیں ۔
اس کے چپکنے والے حصے کو کپڑے کی سمت میں کرکے لگائیں اور اپنی انگلیوں کی مدد سے اسے مزیددبائیں ۔
اس کپڑے کے مختلف سمتوں کی جانب نکالیں اور یہی عمل بار بار کریں جب تک کہ سارے روئیں ختم نہ ہوجائیں ۔

Swaiter Se Ruwan Saaf Karne Ka Tarika

Discover a variety of Tips and Totkay articles on our page, including topics like Swaiter Se Ruwan Saaf Karne Ka Tarika and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Swaiter Se Ruwan Saaf Karne Ka Tarika to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Shahzad  |   In Tips and Totkay  |   0 Comments   |   2700 Views   |   12 Nov 2022

Disclaimer: All material on this website is provided for your information only and may not be construed as medical advice or instruction. No action or inaction should be taken based solely on the contents of this information; instead, readers should consult appropriate health professionals on any matter relating to their health and well-being. The data information and opinions expressed here are believed to be accurate, which is gathered from different sources but might have some errors. KFoods.com is not responsible for errors or omissions. Doctors and Hospital officials are not necessarily required to respond or go through this page.

About the Author:

Shahzad is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Shahzad is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 25 December 2024)

سویٹر پر لگے روؤں کی صفائی کے تین آسان طریقے

سویٹر پر لگے روؤں کی صفائی کے تین آسان طریقے ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ سویٹر پر لگے روؤں کی صفائی کے تین آسان طریقے سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔