کسی بھی بیمایر میں ڈاکٹر کے پاس جاتے ہیں وہ بس ے پہلے آپ کو لیبارٹری ٹیسٹ لکھ کر دیتا ہے جس کو کروانے کیلئے لیبارٹری چارجز بھی ادا کرنے پڑتے ہیں اور دیگر اخراجات بھی۔ لیکن کچھ ایسی بیماریاں ہیں جو سائنسی تجربے کے تحت آپ صرف چمچ کو منہ میں رکھ کر بھی پتہ لگا سکتے ہیں۔ ہے نا حیران کُن! آئیے آپ کو بتاتے ہیں یہ زبردست تحقیقی تجربہ :
تجربہ:
٭ اسٹیل کے ایک چمچ کو منہ کے اندر چند منٹ کے لیے دبائیں۔ پھر اپنی زبان کے لعاب یعنی تھوک سے چمچ کو گیلا کریں۔ اس کے بعد چمچ منہ سے نکال کر اسے ایک پلاسٹک کی تھیلی میں ڈال دیں اور اسے سورج یا لیمپ کی روشنی میں رکھ دیں، موبائل کی گہری روشنی کا بھی استعمال کرسکتے ہیں اب 3 سے 4 منٹ تک انتظار کریں۔ پھر چمچ چیک کریں۔
بیماری کا پتہ کیسے چلے گا؟
٭ اگر چمچ میں کوئی داغ یا پھر بدبو نہیں آرہی ہو تو اس کا مطلب یہ ہے کہ آپ کو صحت کے مسائل نہیں ہیں آپ بالکل صحت مند ہیں۔
٭ چمچ سے بدبو آرہی ہے تو آپ کو پھیپھڑوں یا پیٹ کے مسائل ہیں۔ ساتھ ہی ذیابیطس اور گردوں کا مسئلہ بھی ہوسکتا ہے۔
٭ اگر چمچ میں داغ آرہے ہیں یا رنگت میں بدلاؤ نظر آتا ہے تو خبردار ہوجائیں۔ کیونکہ اگر چمچ میں سفید یا پیلی اور موٹی تہہ نظر آئے تو آپ کو تھائی رائیڈ غدود کا مسئلہ ہوسکتا ہے ان میں خرابی پیدا ہوچکی ہے۔
٭ چمچ میں سفید داغ بن گئے ہیں تو اس کا مطلب یہ ہے کہ نظامِ تنفس میں انفیکشن ہوسکتا ہے۔
٭ نارنجی نشان گردوں کی بیماری کی علامات میں سے ایک ہے۔
٭ چمچے سے اگر کسی میٹھی شے کی بو آرہی ہو تو یہ ذیابطیس ٹائپ 1 یا 2 کی نشانی ہوسکتی ہے۔
٭ جامنی رنگ کی پرت ہائی کولیسٹرول کی سطح کو ظاہر کرتی ہے۔
امید ہے آپ بھی یہ ٹیسٹ گھر پر ضرور کریں گے ۔۔
Discover a variety of Health and Fitness articles on our page, including topics like Thyroid Ki Bemari Ya Kuch Aur and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Thyroid Ki Bemari Ya Kuch Aur to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.
About the Author:
humaira is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. humaira is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.
تھائی رائیڈ کی بیماری تو نہیں؟ منہ میں چمچ رکھنے سے کون سی بیماریوں کے بارے میں پتہ چل جاتا ہے؟ جانیں سائنسی تجربہ
تھائی رائیڈ کی بیماری تو نہیں؟ منہ میں چمچ رکھنے سے کون سی بیماریوں کے بارے میں پتہ چل جاتا ہے؟ جانیں سائنسی تجربہ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ تھائی رائیڈ کی بیماری تو نہیں؟ منہ میں چمچ رکھنے سے کون سی بیماریوں کے بارے میں پتہ چل جاتا ہے؟ جانیں سائنسی تجربہ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔