سر پر قرآن رکھا ہے تو دوپٹہ بھی لے لیتیں۔۔ بیٹی کی رخصتی میں شیریں مزاری رو پڑیں! دیکھیں ویڈیو مناظر

گزشتہ روز معروف سیاستدان اور انسانی حقوق کی سابق وفاقی وزیر، شیریں مزاری کی صاحبزادی ایمان مزاری رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئیں۔ جن کی رخصتی کی ویڈیو اس وقت سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہے

ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ایمان مزاری کی رخصتی ہورہی ہے جس پر سابق وزیر شیریں مزاری بیٹی سے لپٹ کر رو رہی ہیں۔ ایک قریبی عزیز نے ایمان مزاری کے سر پر قرآن بھی رکھا ہے البتہ صارفین اس ویڈیو پر یہ تنقید بھی کررہے ہیں کہ ایمان مزاری کو کم سے کم قرآن کے احترام میں سر پر دوپٹہ رکھنا چاہیئے تھا۔

واضح رہے کہ معروف وکیل اور انسانی حقوق کی کارکن ایمان مزاری نے اپنے دوست عبدالہادی سے شادی کی، جس کی خبر انہوں نے ایک تصویر کے ساتھ سوشل میڈیا پر شیئر کی۔ انہوں نے اپنے دلہے کے ساتھ تصویر پوسٹ کرتے ہوئے انگوٹھی، دل اور نظر کا ایموجی استعمال کیا۔

ایمان مزاری نے اپنے ہی پیشے سے تعلق رکھنے اور انسانی حقوق کے مقدمات لڑنے والے وکیل عبد الہادی سے شادی کی ہے۔ عبدالہادی نے بھی اس خوشی کے موقع پر اپنے سوشل میڈیا پر شادی کی پوسٹ شیئر کی ہے۔

سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے مبارکباد کا سلسلہ جاری ہے اور ساتھ ہی نئے جوڑے سے نیک خواہشات کا اظہار بھی کیا جارہا ہے۔

Iman Mazar Rukhsati Viral Video

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Iman Mazar Rukhsati Viral Video and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Iman Mazar Rukhsati Viral Video to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   19381 Views   |   30 Dec 2023
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 01 May 2024)

سر پر قرآن رکھا ہے تو دوپٹہ بھی لے لیتیں۔۔ بیٹی کی رخصتی میں شیریں مزاری رو پڑیں! دیکھیں ویڈیو مناظر

سر پر قرآن رکھا ہے تو دوپٹہ بھی لے لیتیں۔۔ بیٹی کی رخصتی میں شیریں مزاری رو پڑیں! دیکھیں ویڈیو مناظر ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ سر پر قرآن رکھا ہے تو دوپٹہ بھی لے لیتیں۔۔ بیٹی کی رخصتی میں شیریں مزاری رو پڑیں! دیکھیں ویڈیو مناظر سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔