اگر ری بونڈنگ کے بعد آپ کے بال بھی گر رہے ہیں تو کیا کریں؟ جانیئے ان کو گرنے سے روکنے کے کچھ آسان طریقے

آج کل بالوں کو سٹریٹ،، سیدھا اور چمکدار بنانے کا فیشن بہت ان ہے، ہر دوسرا فرد سٹریٹننگ یا ری بونڈنگ کروا رہا ہے تاکہ بال خوبصورت اور خود حسین نظر آسکیں، اب پارلر اس پر خصوصی ڈسکاؤنٹ دے کر بھی کر رہے ہیں جس سے زیادہ سے زیادہ لوگ ری بونڈنگ کی طرف مائل ہو رہے ہیں۔
مگر ایک بڑھتا ہوا مسئلہ لوگوں کا ہیئر فالنگ یا بالوں کا گرنا ہے، کچھ لوگوں کا خیال ہوتا ہے کہ بال خراب ہو رہے ہیں گر رہے ہیں اس لئے یہ ٹریٹمنٹ کرالی، لیکن اس کے بعد بال مذید گرنے لگ گئے ہیں تو کیا کریں؟

ٹپس:

٭ ایک چمچ دہی اور ایک چمچ ایلوویرا کا جیل مکس کرکے بالوں میں 20 منٹ لگائیں اور پھر دھو لیں۔ ٭ ری بونڈنگ کے بالوں میں انڈہ نہ لگائیں، بلکہ دہی یا خاص طور پر ایلوویرا اور لیموں کا رس مکس کرکے زیادہ سے زیادہ لگائیں۔

بال ٹوٹتے کیوں ہیں؟

دراصل پارلر والے آپ کے بالوں کو سیدھا اور شائن کرنے کے چکر میں اس قدر کیمیکل لگا دیتے ہیں جو بالوں کے لئے مضر ثابت ہوتا ہے، اس سے بالوں میں موجود بانڈز تو کُھل جاتے ہیں البتہ وہ سٹریٹننگ کے عمل میں اس قدر جل جاتے ہیں کہ اب ان کی نشوونما مزید نہیں ہو پاتی۔
بشکریہ: ہماری ویب

By Shabnam  |   In Tips and Totkay  |   0 Comments   |   1886 Views   |   07 Oct 2021
Related Articles
Top Trending
Comments/Ask Question

Read Blog about اگر ری بونڈنگ کے بعد آپ کے بال بھی گر رہے ہیں تو کیا کریں؟ جانیئے ان کو گرنے سے روکنے کے کچھ آسان طریقے and health & fitness, step by step recipes, Beauty & skin care and other related topics with sample homemade solution. Here is variety of health benefits, home-based natural remedies. Find (اگر ری بونڈنگ کے بعد آپ کے بال بھی گر رہے ہیں تو کیا کریں؟ جانیئے ان کو گرنے سے روکنے کے کچھ آسان طریقے) and how to utilize other natural ingredients to cure diseases, easy recipes, and other information related to food from KFoods.