110 کلو سے 40 کلو وزن کم کرنے والی خاتون ۔۔ اس عورت نے ڈائٹ کیے بغیر کیسے اپنا وزن کم کیا؟ آپ بھی جان لیں تاکہ جلدی وزن کم کرسکیں

وزن کم کرنے کی خواہش اب اکثریت کی ہوتی ہے چاہے وہ بوڑھے ہوں یا جوان، کوئی لڑکی ہو یا کوئی عورت ۔۔ ہر کوئی وزن کی زیادتی سے پریشان ہے۔ لیکن یہ کم کرنا ہر ایک کے بس کی بات نہیں ہے جس کی اہم وجہ یہ ہے کہ وزن بڑھنے میں وقت نہیں لگتا لیکن بڑھ جائے تو کم کرنے میں لوگوں کو نانی یاد آجاتی ہے۔

کچھ لوگ سالوں میں اپنا وزن کم کرتے ہیں تو کچھ مہینوں کی مسافت میں ہی دبلے ہو جاتے ہیں۔ ایسی ہی ایک خاتون ثناء بھی ہیں جنہوں نے سرف 6 ماہ کے عرصے میں اپنا وزن کم کرلیا۔

خاتون نے اپنا ڈائٹ پلان بتاتے ہوئے کہا کہ:

"میں نے نہ تو کوئی ڈائٹ کی اور نہ کبھی جم گئی اور نہ کبھی اپنی ہسند کے کھانے کھانا چھوڑے۔ میرا وزن 110 کلو گرام تھا جس کی وجہ سے مجھے اپنے آپ پر ایک بھاری پن محسوس ہونے لگا تھا، مجھے بازاری کپڑے اچھی طرح فٹ نہیں آتے تھے یہی وجہ ہے کہ میں نے خود کو کم کرنے کا سوچا اور اسی طرح زندگی میں آگے بڑھنے کا فیصلہ لیا۔"

وزن کم کیسے؟

ثناء کہتی ہیں: " میں نے صرف اور صرف دن میں 1 مرتبہ لازمی کریلے کا جوس پیا اور اسی کے تحت اپنا وزن کم کیا ہے۔ یہ میری فٹنس کا اصل راز ہے۔"

کریلا کیسے؟

٭ ثناء نے بتایا کہ: " میں نے کوشش کی صرف کریلے کا کڑوا جوس پیئوں اور وہ بھی چینی کے بناء اسی کڑوے جوس نے میرے جسم کو دبلا کرکے رکھ دیا۔ میں نے بعض مرتبہ دن میں یاک سے زیادہ مرتبہ بھی یہ جوس پیا ہے تاکہ میرے جسم پر زیادہ چربی نہ بڑھ سکے۔ میں نے خود کو کم سے کم وزن میں پسند کرنے کا فیصلہ کیا تھا جس کی خاطر یہ قدم اٹھایا۔"

کیٹو ڈائٹ:

انہوں نے کہا کہ کیٹو ڈائٹ کرنا بہت مشکل ہے میں نے اس کی وہ چیزیں اپنائیں جو مجھے پسند تھیں۔ کریلے کا جوس نہارمنہ پی کر میں نے 3 گھنٹے کا ناغہ کرلیا اس دوران صرف پانی پیا اور اس کے بعد میں نے پیٹ بھر کر ناشتہ کیا اور رات کا کھانا کبھی نہیں چھوڑا ۔"

70 Kg Wazan Kam Karne Wali Khatoon

Discover a variety of Health and Fitness articles on our page, including topics like 70 Kg Wazan Kam Karne Wali Khatoon and other health issues. Get detailed insights and practical tips for 70 Kg Wazan Kam Karne Wali Khatoon to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Humaira  |   In Health and Fitness  |   0 Comments   |   5362 Views   |   05 Oct 2022
About the Author:

Humaira is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Humaira is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 30 October 2024)

110 کلو سے 40 کلو وزن کم کرنے والی خاتون ۔۔ اس عورت نے ڈائٹ کیے بغیر کیسے اپنا وزن کم کیا؟ آپ بھی جان لیں تاکہ جلدی وزن کم کرسکیں

110 کلو سے 40 کلو وزن کم کرنے والی خاتون ۔۔ اس عورت نے ڈائٹ کیے بغیر کیسے اپنا وزن کم کیا؟ آپ بھی جان لیں تاکہ جلدی وزن کم کرسکیں ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ 110 کلو سے 40 کلو وزن کم کرنے والی خاتون ۔۔ اس عورت نے ڈائٹ کیے بغیر کیسے اپنا وزن کم کیا؟ آپ بھی جان لیں تاکہ جلدی وزن کم کرسکیں سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔