بابا کے انتقال نے ہنسنا بھلا دیا ۔۔ اپنی مونچھوں کے لیے مشہور یہ 2 لوگ کون ہیں جو سب کے دکھ ختم کر دیتے ہیں؟ پرانی تصاویر

زندگی ملتی نہیں دوبارہ اس لیے انسان جب جوان ہوتا ہے تو کھل کر جیتا ہے، اسکول سے آ کر بس آزاد فضاؤں میں اڑتا پھرتا ہے مگر ہمیشہ وقت ایک سا نہیں رہتا۔ اس لیے انسان پرانی تصاویر دیکھ ان سنہرے دنوں کی یادوں میں ڈوب جاتا ہے۔
اسی لیے آج ہم آپ کے سامنے ایسی 2 شخصییات کو لے کر آئیں جنہیں عوام پسند بہت کرتی ہے مگر آسانی سے پہچان نہیں پائے گی۔

خاتون کے ساتھ بیٹھا شخص:

باپردہ خاتون کے ساتھ بیٹھا یہ شخص دیکھنے میں تو عام مڈل کلاس گھرانے سے لگ رہا ہے اور یہ وہ سیاستدان ہیں جو ہمیشہ اخلاق کا دامن ہاتھ سے نہیں چھوڑتے ۔ چلیں اب اور وقت ضائع کیے بغیر آپکو بتاتے ہیں کہ بڑی شخصیت ہے کون؟

تو یہ کوئی اور نہیں بلکہ مسلم لیگ ن کے خواجہ سعد رفیق ہیں ۔اور اس تصویر میں وہ اپنی خاندان کے لوگوں اور بھائی کے ساتھ موجود ہیں۔ یہ وائرل تصویر 1985 کی ان کی فیملی تصویر ہے ۔ جسے دیکھنے کے بعد صاف معلوم ہوتا ہے کہ یہ شروع سے ہی نفیس طبعیت کے مالک ہیں۔
پرانے زمناے میں ان کی زلفیں ہوا کرتی تھیں پر اب ایسا نہیں ۔ یہ اپنے والد سے ہر چیز سے بڑھ کر پیار کرتے تھے۔ یہی وجہ ہے کہ والد کے گزر جانے کے بعد خاموش ہو گئے۔

ہار پہنے ہوئے شخص:

جوشیلی تقریر کرنے والا یہ لڑکا پہلی نظر میں تو کوئی علاقے کا کوئی چھوٹا سیاسی کارکن لگتا ہے مگر ایسا ہے نہیں کیونکہ یہ سب کی پسندیدیہ سیاسی شخصیت شیخ رشید ہیں۔
جوکہ اپنے آبائی علاقے میں ہمیشہ کی طرح دھواں دار تقریر میں مصروف ہیں۔ اس پرانی تصویر کو دیکھ کر محسوس ہوتا ہے کہ عوام واقعی ان پر جان چھڑکتی ہے۔
کیونکہ آپ سب یہ دیکھ سکتے ہیں کہ انہیں کیسے قیمتی ہار پہنایا گیا ، تقریر کیلئے بہترین اسٹیج فراہم کیا گیا ہے۔

Baba Ke Inteqal Ne Hansana Bhula Dia

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Baba Ke Inteqal Ne Hansana Bhula Dia and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Baba Ke Inteqal Ne Hansana Bhula Dia to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Faiq  |   In News  |   0 Comments   |   2119 Views   |   10 Apr 2023
About the Author:

Faiq is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Faiq is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 18 April 2024)

بابا کے انتقال نے ہنسنا بھلا دیا ۔۔ اپنی مونچھوں کے لیے مشہور یہ 2 لوگ کون ہیں جو سب کے دکھ ختم کر دیتے ہیں؟ پرانی تصاویر

بابا کے انتقال نے ہنسنا بھلا دیا ۔۔ اپنی مونچھوں کے لیے مشہور یہ 2 لوگ کون ہیں جو سب کے دکھ ختم کر دیتے ہیں؟ پرانی تصاویر ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ بابا کے انتقال نے ہنسنا بھلا دیا ۔۔ اپنی مونچھوں کے لیے مشہور یہ 2 لوگ کون ہیں جو سب کے دکھ ختم کر دیتے ہیں؟ پرانی تصاویر سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔