کالی مرچ بھی لیکوئیڈ میں ملتی اور کھانا پاؤڈر ۔۔ زمین پر مصالحے دار لیکن خلاء میں کھانا کیسے کھایا جاتا ہے؟

زمین پر تو ہم ہر کھانا چٹ پٹا اور ذائقے دار کھاتے ہیں لیکن یہی کھانا خلاء میں کچھ منفرد ذائقے میں ہوتا ہے۔ خلا میں زیادہ تر کھانے ٹھوس شکل میں لے کر جاتےہیں۔ جن پر پانی کا سپرے کرکے ری ہائیڈریٹ کیا جاتا ہے۔
میکرونی ہو یا پیزا، اسپیگھٹی ہو یا چپس آئٹمز سب کچھ فروزن شکل میں دستیاب ہوتا ہے۔
کھانے کی خوشبو مائیکرو گریوٹی کی وجہ سے تیزی سے ختم ہو جاتی ہے اور کھانے والا مہک کو سونگھ نہیں سکتا۔
بس کھا سکتا ہے۔ کیونکہ کالی مرچ ہو یا کیچپ وہاں یہ سب کچھ لیکوئیڈ میں ملتا ہے۔ جبکہ ڈرنکس پاؤڈر کی شکل میں دستیاب ہوتی ہیں۔

خلا میں زمین سے زیادہ بھوک لگتی ہے۔ اس لیے خلا باز ایک دن میں 3 مرتبہ کھانا کھاتا ہے۔ لیکن اس کے ساتھ مختلف سنیکس وہ وقفے وقفے سے کھاتا رہتا ہے۔
خلائی اسٹیشن میں ایک اوون فراہم کیا جاتا ہے جس کی مدد سے کھانا تیار ہونے میں اوسطً 30 منٹ کا وقت درکار ہوتا ہے۔
خلابازوں کو وٹامنز اور کیلوریز کی ضرورت زیادہ ہوتی ہے۔
مثال کے طور پر، ایک چھوٹی عورت کو ایک دن میں صرف 1,900 کیلوریز کی ضرورت ہوتی ہے، جب کہ
ایک بڑے آدمی کو تقریباً 3,200 کیلوریز کی ضرورت ہوتی ہے۔
خلاء میں
پھل، میوے، مونگ پھلی کا مکھن، چکن، بیف، سمندری غذا، براؤنیز، کافی، چائے، اورنج جوس، فروٹ جوسز اور لیمونیڈ وغیرہ زیادہ استعمال کیے جاتے ہیں۔

Khala Mein Masaly Dar Khana

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Khala Mein Masaly Dar Khana and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Khala Mein Masaly Dar Khana to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Humaira  |   In News  |   0 Comments   |   1891 Views   |   12 Sep 2022
About the Author:

Humaira is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Humaira is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 26 December 2024)

کالی مرچ بھی لیکوئیڈ میں ملتی اور کھانا پاؤڈر ۔۔ زمین پر مصالحے دار لیکن خلاء میں کھانا کیسے کھایا جاتا ہے؟

کالی مرچ بھی لیکوئیڈ میں ملتی اور کھانا پاؤڈر ۔۔ زمین پر مصالحے دار لیکن خلاء میں کھانا کیسے کھایا جاتا ہے؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ کالی مرچ بھی لیکوئیڈ میں ملتی اور کھانا پاؤڈر ۔۔ زمین پر مصالحے دار لیکن خلاء میں کھانا کیسے کھایا جاتا ہے؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔