یہ تو میرا ہمشکل بھائی ہے ۔۔ 5 سالہ بیٹے کا ہمشکل نظر آیا تو ماں نے کیا کیا؟ مناظر دیکھ کر سب دنگ رہ گئے

برطانیہ میں ایک انوکھے طرز کا واقعہ پیش آیا جہاں خاتون کی کپڑوں کی دکان میں پانچ سالہ بچے سے مشابہ دکھائی دینے والے مجسمے کو دیکھ کر سب ہکا بکارہ گئے۔

غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق برطانوی کاؤنٹی ویلز سے تعلق رکھنے والی خاتون لوئیز اپنے بیٹے سے ہوبہو مماثلت رکھنے والا مجسمہ کپڑوں کے اسٹور میں دیکھ کر حیران رہ گئی، جسے سب سے پہلے لوئیز کی بھتیجی نے دیکھا تھا۔

لوئیز کی بھتیجی نے مجسمہ دیکھ کر حیرت زدہ ہوتے ہوئے اس مجسمے کی تصویر فوری طور پر لوئیز کو بھیجی جسے دیکھ کر وہ دنگ رہ گئی اور تصویر اپنے بیٹے کو بھی دکھائی۔

برطانوی خاتون کے 5 سالہ بیٹے آسٹن نے تصویر دیکھ کر حیرانی کا مظاہرہ کرتے ہوئے کہا کہ یہ تو میں ہوں، میں وہاں کیا کر رہا ہوں بعد میں اسے احساس ہوا کہ تصویر میں نظر آنے والا بچہ وہ نہیں بلکہ ایک ڈمی ہے۔

اس واقعے کے بعد بیٹے کی والدہ نے اس کپڑوں کی دکان پر جانے کا فیصلہ کیا تاکہ اپنے بیٹے کے ہمشکل مجسمے جو سامنے دیکھ سکیں۔

حیقیقت میں مجسمہ دیکھ کر لوئیز نے کہا کہ سچ میں، میں اس پر یقین نہیں کرسکتی، اولاد کو والدین سے زیادہ اور کوئی نہیں جان سکتا۔

Ye To Mera Ham Shakal Bhai Hai

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Ye To Mera Ham Shakal Bhai Hai and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Ye To Mera Ham Shakal Bhai Hai to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Zain  |   In News  |   0 Comments   |   1743 Views   |   07 Apr 2023
About the Author:

Zain is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Zain is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 January 2025)

یہ تو میرا ہمشکل بھائی ہے ۔۔ 5 سالہ بیٹے کا ہمشکل نظر آیا تو ماں نے کیا کیا؟ مناظر دیکھ کر سب دنگ رہ گئے

یہ تو میرا ہمشکل بھائی ہے ۔۔ 5 سالہ بیٹے کا ہمشکل نظر آیا تو ماں نے کیا کیا؟ مناظر دیکھ کر سب دنگ رہ گئے ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ یہ تو میرا ہمشکل بھائی ہے ۔۔ 5 سالہ بیٹے کا ہمشکل نظر آیا تو ماں نے کیا کیا؟ مناظر دیکھ کر سب دنگ رہ گئے سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔