بال روکھے سوکھے ہو کر جھڑ رہے ہیں؟ جانیں گھر میں ہیئر سیرم بنانے کا وہ آسان طریقہ، جو بالوں کو مضبوط اور چمکدار بنائے

گرمیوں کے موسم میں بار بار شیمپو کرنے سے بالوں میں موجود قدرتی نمی کم ہوجاتی ہے جو اسے چمکدار بناتی ہے، جس کی وجہ سے بال روکھے سوکھے ہوجاتے ہیں اور جیسا کہ ہم جانتے ہیں خشک بال زیادہ تیزی سے جھڑتے ہیں۔

اس لیئے آج ہم آپ کو گھر میں سیرم بنانے کا ایک ایسا آسان طریقہ بتائیں گے، جس سے آپ کے بالوں کی کھوئی ہوئی چمک واپس لوٹ آئے گی۔

ہیئر سیرم بنانے کا طریقہ:

۔ سب سے پہلے تھوڑے سے چاولوں کو اچھے سے دھو لیں
۔ اسکے بعد اس میں گرم پانی ڈال کر 2 سے 3 گھنٹوں کیلیئے بھگا کر رکھ دیں، پھر چھان کر پانی الگ کرلیں
۔ اب اس میں گرین ٹی کا ایک ٹی بیگ ڈال کر 10 منٹ کیلیئے رکھ دیں، پھر بعدمیں ٹی بیگ نکال دیں
۔ آپ کا سیرم تیار ہے!

لگانے کا طریقہ:

۔ اس سیرم کو اچھی طرح بالوں کی جڑوں میں لگا کر مساج کریں اور کچھ دیر لگا رہنے دیں، پھر ٹھنڈے پانی سے بال دھو لیں
۔ اس ہیئر سیرم کو ہفتے میں 2 بار استعمال کریں

Ghar Mein Hair Serum Banane Ka Tarika

Discover a variety of Tips and Totkay articles on our page, including topics like Ghar Mein Hair Serum Banane Ka Tarika and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Ghar Mein Hair Serum Banane Ka Tarika to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Salwa  |   In Tips and Totkay  |   0 Comments   |   2631 Views   |   07 May 2023

Disclaimer: All material on this website is provided for your information only and may not be construed as medical advice or instruction. No action or inaction should be taken based solely on the contents of this information; instead, readers should consult appropriate health professionals on any matter relating to their health and well-being. The data information and opinions expressed here are believed to be accurate, which is gathered from different sources but might have some errors. KFoods.com is not responsible for errors or omissions. Doctors and Hospital officials are not necessarily required to respond or go through this page.

About the Author:

Salwa is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Salwa is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 05 November 2024)

بال روکھے سوکھے ہو کر جھڑ رہے ہیں؟ جانیں گھر میں ہیئر سیرم بنانے کا وہ آسان طریقہ، جو بالوں کو مضبوط اور چمکدار بنائے

بال روکھے سوکھے ہو کر جھڑ رہے ہیں؟ جانیں گھر میں ہیئر سیرم بنانے کا وہ آسان طریقہ، جو بالوں کو مضبوط اور چمکدار بنائے ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ بال روکھے سوکھے ہو کر جھڑ رہے ہیں؟ جانیں گھر میں ہیئر سیرم بنانے کا وہ آسان طریقہ، جو بالوں کو مضبوط اور چمکدار بنائے سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔