لوگوں نے موٹا کہا، اپنے بچوں کو مرتے دیکھا اور.. فردین خان 12 برس سے کہاں غائب تھے؟ سامنے آ کر سب کو حقیقت بتا دی

"میں نے آخری فلم 2013 میں کی تھی پھر ایسا لگا جیسے کام سے کچھ وقفہ لینا چاہیے. بیٹی کی پیدائش ہوئی اور 2،3 برس کا وقفہ 8 سال کا ہوگیا. اس کے بعد لڑکا پیدا ہوا اور یوں 12 سال گزر گئے"

یہ کہنا ہے بالی وڈ اداکار فردین خان کا جن کا شمار ایک دور میں صف اول کے اداکاروں میں کیا جاتا تھا. البتہ فلمی خاندان سے ہونے کے باوجود فردین خان شوبز سے بالکل علیحدہ ہوگئے اور حال ہی میں ان کی واپسی سنجے لیلیٰ بھنسالی کی فلم "ہیرامنڈی" سے ہوئی ہے.

حالیہ انٹرویو میں فردین خان کا کہنا ہے کہ انھیں اداکاری سے لمبا وقفہ اس لئے لینا پڑا کیونکہ وہ فل ٹائم ڈیڈ تھے یعنی اپنے بچوں کی نگہداشت کررہے تھے. انھوں نے بچوں کے لئے جو بھی کیا انھیں اس پر فخر ہے لیکن وہ اپنے کام کو بہت یاد کرتے تھے.

واضح رہے کہ شوبز سے دوری کے عرصے میں فردین خان کا وزن بھی بڑھ گیا تھا اس کے علاوہ ان کے جڑواں بچوں کی اموات اور بیوی سے علیحدگی کی خبریں بھی وائرل ہوئیں البتہ اداکار کے مطابق اب ان کی زندگی میں ٹہراؤ آچکا ہے اور وہ اپنا وزن کم کرنے میں بھی کامیاب ہوچکے ہیں.

Fardeen Khan Interview After Come Back

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Fardeen Khan Interview After Come Back and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Fardeen Khan Interview After Come Back to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   3722 Views   |   28 Apr 2024
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 30 October 2024)

لوگوں نے موٹا کہا، اپنے بچوں کو مرتے دیکھا اور.. فردین خان 12 برس سے کہاں غائب تھے؟ سامنے آ کر سب کو حقیقت بتا دی

لوگوں نے موٹا کہا، اپنے بچوں کو مرتے دیکھا اور.. فردین خان 12 برس سے کہاں غائب تھے؟ سامنے آ کر سب کو حقیقت بتا دی ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ لوگوں نے موٹا کہا، اپنے بچوں کو مرتے دیکھا اور.. فردین خان 12 برس سے کہاں غائب تھے؟ سامنے آ کر سب کو حقیقت بتا دی سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔