میری بیوی کے لیئے دعا کریں ۔۔ شادی کے فوری بعد زرناب فاطمہ ہسپتال میں داخل، لاریب خالد نے مداحوں سے کیا درخواست کردی؟

چند روز قبل ٹک ٹاک سے مشہور ہونے والے جوڑے لایب خالد اور زناب فاطمہ شادی کے بندھن میں بندھے ہیں۔ ان کی شادی نہایت ہی شاندار اور کافی بڑے پیمانے پر کی گئی تھی، اور شادی کا فوٹو شوٹ اسپورٹ کار کے ساتھ ہوا تھا جو کہ راتوں رات وائرل ہو گیا تھا۔

ان کی شادی کی تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہوتے ہی سب کی توجہ کا مرکز بن گئی تھیں، اور جہاں کچھ لوگوں نے ان کی شاندار شادی کی تقریب کو پسند کیا وہیں زیادہ تر لوگوں نے اس شوشے بازی پر جم کے تنقید کی۔

اور اب لاریب خالد نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اہلیہ زرناب فاطمہ کے ہسپتال میں ایڈمٹ ہونے کی خبر اپنے فالوورز کے ساتھ شیئر کی ہے۔ دیکھیں

انہوں نے اسٹوری پوسٹ کرتے ہوئے لکھا کہ، "میری بیوی کے لیئے دعا کریں، وہ بہت بیمار ہے۔ اور اسی وجہ سے ان کی اگلی ویڈیو تاخیر سے آئے گی"۔

ابھی تک بیماری کی وجہ سامنے نہیں آئی ہے۔

Laraib Khalid Shares Wife Zarnab Fatima Health Update

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Laraib Khalid Shares Wife Zarnab Fatima Health Update and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Laraib Khalid Shares Wife Zarnab Fatima Health Update to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Salwa Noor  |   In News  |   0 Comments   |   11453 Views   |   01 Dec 2023
About the Author:

Salwa Noor is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Salwa Noor is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 January 2025)

میری بیوی کے لیئے دعا کریں ۔۔ شادی کے فوری بعد زرناب فاطمہ ہسپتال میں داخل، لاریب خالد نے مداحوں سے کیا درخواست کردی؟

میری بیوی کے لیئے دعا کریں ۔۔ شادی کے فوری بعد زرناب فاطمہ ہسپتال میں داخل، لاریب خالد نے مداحوں سے کیا درخواست کردی؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ میری بیوی کے لیئے دعا کریں ۔۔ شادی کے فوری بعد زرناب فاطمہ ہسپتال میں داخل، لاریب خالد نے مداحوں سے کیا درخواست کردی؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔