ماں بننے والی عورت کے 30 نہیں 60 روزے ہوتے ہیں.. ثناء خان نے حمل کے دوران روزے رکھنے کے تجربے کے بارے میں کیا بتایا؟

"جب اپنی کزنز اور سہیلیوں کو حمل کے دوران روزہ رکھتے دیکھتی تھی تو خیال آتا تھا کہ میں کبھی ایسا نہیں کرسکوں گی لیکن میں نے رمضان میں پورے روزے رکھ لئے۔ میرے شوہر انس اور سسرال والے بھی اس بات پر حیرت کا شکار ہیں"

یہ کہنا ہے بھارت سے تعلق رکھنے والی سابق اداکارہ ثناء خان کا جو ماں بننے کے عمل سے گزر رہی ہیں۔ گزشتہ روز بھارتی میڈیا کو دیے جانے والے انٹرویو میں ثناء خان نے اپنے حمل اور رمضان کے روٹین کے بارے میں کھل کر بات کی۔

رمضان عبادت کا مہینہ ہے

ثنا خان کہتی ہیں کہ رمضان صرف دن بھر بھوکا رہنے، افطار میں اچھے کھانے کھانے اور اچھے کپڑے پہننے کا نام نہیں ہے بلکہ یہ عبادت کا مہینہ ہے۔

ہر سال سعودی عرب جاتی ہوں

ثناء خان کا کہنا تھا کہ ایک حاملہ عورت اگر رمضان کے 30 روزے رکھتی ہے تو دراصل وہ 60 روزے رکھتی ہے۔ میں ہر سال رمضان کا مہینہ سعودی عرب میں گزارتی ہوں البتہ اس سال جون میں بچے کی متوقع پیدائش کی وجہ سے ممبئی میں اپنے خاندان کے ساتھ ہوں۔

30 Nhe 60 Hote Hain

Discover a variety of News articles on our page, including topics like 30 Nhe 60 Hote Hain and other health issues. Get detailed insights and practical tips for 30 Nhe 60 Hote Hain to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   2132 Views   |   23 Apr 2023
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 28 March 2024)

ماں بننے والی عورت کے 30 نہیں 60 روزے ہوتے ہیں.. ثناء خان نے حمل کے دوران روزے رکھنے کے تجربے کے بارے میں کیا بتایا؟

ماں بننے والی عورت کے 30 نہیں 60 روزے ہوتے ہیں.. ثناء خان نے حمل کے دوران روزے رکھنے کے تجربے کے بارے میں کیا بتایا؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ ماں بننے والی عورت کے 30 نہیں 60 روزے ہوتے ہیں.. ثناء خان نے حمل کے دوران روزے رکھنے کے تجربے کے بارے میں کیا بتایا؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔