کوئی بھی اس قبر کو ہٹانے کا سوچتا ہے اس کو عجیب خواب آتے ہیں ۔۔ سڑک کے درمیان میں قائم یہ پراسرار قبر کس کی ہے اور کب سے ہے؟

اس دنیا میں کئی ایسے راز دفن ہیں جس کی گتھی آج تک سلجھائی نہ جاسکی۔ وہ راز پراسراریت سے بھرپور ہیں اور اگر کوئی ان کا راز جاننے کی کوشش کرتا ہے تو ان کے ساتھ عجیب واقعات پیش آنے لگتے ہیں۔ جیسا کہ ایک واقعہ ذیل می آپ کے بتائیں گے۔

اب ایک ایسی ہی تصویر سوشل میڈیا پر کافی وائرل ہورہی ہے جو کہ ایک قبر کی ہے اور بالکل سڑک کے عین درمیاں میں قائم کی ہوئی ہے۔

پراسرار قبر سے متعلق معلوم ہوا ہے کہ وہ ترک صوبے سیواس کے قصبے شرکیشلا میں موجود ہے۔

رپورٹس ے مطابق مذکورہ قبر کئی سالوں سے سڑک کے بیچ و بیچ موجود ہے اور آتے جاتے لوگ اس قبر پر فاتحہ پڑھنے بھی رک جاتے ہیں اور پھول بھی چڑھاتے ہیں۔

یہ قبر پچھلے کئی سال سے یہاں بنی ہوئی ہے لیکن کوئی نہیں جانتا کہ آخر یہ قبر کس کی ہے۔

قبر کے کتبے پر ھوالباقی کے نیچے بسم اللہ الرحمان الرحیم کے بعد، ترکش زبان میں گریبان شہید بابا لکھا ہے لیکن پھر بھی کسی کو معلوم نہیں کہ یہاں کون دفن ہے۔

آخر یہ قبر سڑک کے عین وسط میں کیوں بنی ہوئی ہے؟

اس کے پیچھے بھی ایک عجیب و غریب واقعات مشہور ہوئے وہ یہ کہ جب علاقے کے نئے نقشے کے تحت یہ مکان توڑا گیا اور سرکاری اہلکاروں نے جب پراسرار قبر کو کسی دوسری جگہ منتقل کرنے کے بارے میں سوچنا شروع کیا تو انہیں عجیب خواب دکھائی دینے لگے تھے۔

یہ قبر مزدوروں کے خواب میں آکر کہتی تھی کہ مجھے یہیں رہنے دیا جائے ۔ نتیجتاً قبر کے ارد گرد سے سڑک گزارنے کا فیصلہ کرتے ہوئے، قبر کو ویسی ہی حالت میں چھوڑ دیا گیا۔

بہت سے لوگوں کا ماننا ہے کہ جو کوئی بھی اس قبر میں دفن ہے وہ یقیناً کوئی بڑی ہستی تھی۔

Ye Pur Asrar Qabar Kis Ki Hai

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Ye Pur Asrar Qabar Kis Ki Hai and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Ye Pur Asrar Qabar Kis Ki Hai to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Zain  |   In News  |   0 Comments   |   4133 Views   |   10 Sep 2022
About the Author:

Zain is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Zain is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 January 2025)

کوئی بھی اس قبر کو ہٹانے کا سوچتا ہے اس کو عجیب خواب آتے ہیں ۔۔ سڑک کے درمیان میں قائم یہ پراسرار قبر کس کی ہے اور کب سے ہے؟

کوئی بھی اس قبر کو ہٹانے کا سوچتا ہے اس کو عجیب خواب آتے ہیں ۔۔ سڑک کے درمیان میں قائم یہ پراسرار قبر کس کی ہے اور کب سے ہے؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ کوئی بھی اس قبر کو ہٹانے کا سوچتا ہے اس کو عجیب خواب آتے ہیں ۔۔ سڑک کے درمیان میں قائم یہ پراسرار قبر کس کی ہے اور کب سے ہے؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔