احد کے پہاڑ پر پہنچا تو کیا دیکھا؟ عبدالرزاق نے 16 برس پہلے پیش آنے والا روح پرور واقعہ سنا دیا

"آج سے 15، 16 سال پہلے سعودی عرب گیا تو جبل احد کی زیارت کا شرف بھی نصیب ہوا. وہاں ایسا واقعہ پیش آیا جسے قدرت کا کرشمہ ہی کہا جاسکتا ہے"

یہ کہنا ہے پاکستان کے سابق ٹیسٹ کرکٹر عبدالرزاق کا جنھوں نے ایک نجی پوڈ کاسٹ میں مدینہ منورہ کے تاریخی پہاڑ پر پیش آنے والا حیران کن واقعہ شئیر کیا.

عبدالرزاق کا کہنا تھا کہ جب وہ سعودیہ میں تھے اس وقت وہاں کی حکومت نے احد پہاڑ کا وہ حصہ بند کر دیا تھا جہاں غزہ احد کے وقت نبی کریم ﷺ نے بیٹھ کر آرام فرمایا تھا اور اسی مقام پر آپ ﷺ کے دندان مبارک بھی شہید ہوئے تھے۔

البتہ میری خوش قسمتی یہ ہوئی کہ ایک پاکستانی پٹھان ڈرائیور مل گیا جس نے مجھے اپنی ٹیکسی میں خفیہ راستے سے وہاں پہنچا دیا. میں نے پہاڑ پر چڑھ کر اس بابرکت مقام کی زیارت بھی کی۔

"اس وقت میرے دل کو اتنا سکون محسوس ہوا جو دوبارہ کبھی محسوس نہیں ہوا. اس مقام سے ایسی خوشبو آ رہی تھی کہ میرا واپس آنے کا دل ہی نہیں کر رہا تھا. اتنا ہی نہیں بلکہ وہ خوشبو ہر لمحے تبدیل ہوتی اور پہلے سے زیادہ اچھی اور تیز ہورہی تھی"

عبدالرزاق نے گفتگو جاری رکھتے ہوئے انکشاف کیا کہ جبل احد پر اس مقام پر پہاڑ میں ایک شگاف ہے لیکن شگاف ہونے کے باوجود بھی پہاڑ اللہ پاک کی قدرت سے اپنی جگہ ویسا کا ویسا ہی کھڑا ہے۔

Abdul Razzak And Miracle Of Jabl E Ahad

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Abdul Razzak And Miracle Of Jabl E Ahad and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Abdul Razzak And Miracle Of Jabl E Ahad to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   2885 Views   |   15 Mar 2024
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 December 2024)

احد کے پہاڑ پر پہنچا تو کیا دیکھا؟ عبدالرزاق نے 16 برس پہلے پیش آنے والا روح پرور واقعہ سنا دیا

احد کے پہاڑ پر پہنچا تو کیا دیکھا؟ عبدالرزاق نے 16 برس پہلے پیش آنے والا روح پرور واقعہ سنا دیا ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ احد کے پہاڑ پر پہنچا تو کیا دیکھا؟ عبدالرزاق نے 16 برس پہلے پیش آنے والا روح پرور واقعہ سنا دیا سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔