18 سالہ لڑکے کی 35 سالہ خاتون سے شادی ۔۔ دونوں کو محبت کیسے ہوئی اور گھر والوں کو کس طرح راضی کیا؟ جوڑے نے کہانی بتادی

محبت ہر شکل اور سائز میں آتی ہے اور ہم نے حال ہی میں انٹرنیٹ پر کئی قسم کی شادیاں دیکھی ہیں۔ تازہ ترین محبت جو ہم نے دیکھی ہے وہ ایک 18 سالہ لڑکے کی ہے جس کی شادی ایک 35 سالہ عورت سے ہوئی۔ ان کی محبت اور شادی کی کہانی اب سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے۔

تفصیلات کے مطابق، پنجاب کے شہر فیصل آباد میں 18 سالہ نوجوان شہزاد نے اپنی 35 سالہ کزن سے پسند کی شادی کرلی۔

کومل نے انٹرویو کے دوران بتایا کہ، شہزاد اور میں آپس میں کزن ہیں، شہزاد کو مجھ سے محبت ہوئی اور پھر میں بھی اس سے محبت کرنے لگی جس کے بعد ہم دونوں نے شادی کرلی۔

جوڑے نے بتایا کہ، ان کی شادی آسان نہیں تھی کیونکہ ہمارے درمیان عمر کا کافی فرق تھا، جس کی وجہ سے گھر والوں سے مار بھی کھائی لیکن اپنے فیصلے پر ڈٹے رہے جس کے بعد ہماری شادی ہوئی۔

کومل کہتی ہیں، "پہلے مجھے لگتا تھا کہ یہ مجھ سے کافی چھوٹا ہے لیکن جب شہزاد نے مجھے پروپوز کیا تو میں بھی اس سے محبت کرنے لگ گئی، دوستوں نے بھی کہا کہ شہزاد کی عمر چھوٹی ہے لیکن پھر میں نے سوچا جب پیار کیا تو ڈرنا کیا؟

جوڑے نے ایک دوسرے کا نِک نیم بھی رکھا ہوا ہے، کومل شہزاد کو پیار سے مٹھو کہتی ہے جبکہ شہزاد کومل کو پنکی کہتا ہے۔

18 Saal Ke Larke Ne 35 Saal Ki Aurat Se Shadi Kr Li

Discover a variety of News articles on our page, including topics like 18 Saal Ke Larke Ne 35 Saal Ki Aurat Se Shadi Kr Li and other health issues. Get detailed insights and practical tips for 18 Saal Ke Larke Ne 35 Saal Ki Aurat Se Shadi Kr Li to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Salwa Noor  |   In News  |   0 Comments   |   5467 Views   |   08 Nov 2023
About the Author:

Salwa Noor is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Salwa Noor is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 27 December 2024)

18 سالہ لڑکے کی 35 سالہ خاتون سے شادی ۔۔ دونوں کو محبت کیسے ہوئی اور گھر والوں کو کس طرح راضی کیا؟ جوڑے نے کہانی بتادی

18 سالہ لڑکے کی 35 سالہ خاتون سے شادی ۔۔ دونوں کو محبت کیسے ہوئی اور گھر والوں کو کس طرح راضی کیا؟ جوڑے نے کہانی بتادی ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ 18 سالہ لڑکے کی 35 سالہ خاتون سے شادی ۔۔ دونوں کو محبت کیسے ہوئی اور گھر والوں کو کس طرح راضی کیا؟ جوڑے نے کہانی بتادی سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔