بیٹے کی موت کا غم باپ کو مجبور بنا دیتا ہے۔۔ طارق جمیل مرحوم بیٹے کی خالی کرسی دیکھ کر رو پڑے

کہتے ہیں باپ کے کندھوں پر بیٹے کے جنازے سے بڑا دکھ کوئی اور نہیں. اسی لیے والدین ہمیشہ دعا کرتے ہیں کہ اولاد ان کو کاندھا دے نہ کہ انھیں اولاد کو کاندھا دینا پڑے. لیکن ہوتا وہی ہے جو قسمت کو منظور ہوتا ہے. اولاد کا غم تو محبوب خدا حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ واسلم کو بھی سہنا پڑا. حال ہی میں مشہور اسلامک اسکالر مولانا طارق جمیل نے اپنے جواں سال بیٹے کو کھو دیا ہے جس کے غم سے وہ نڈھال نظر آتے ہیں.

اس ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ کس طرح دنیا بھر میں شہرت یافتہ مولانا طاروق جمیل اپنے مرحوم بیٹے کے دکھ میں ٹوٹ چکے ہیں.

مولانا طارق جمیل اپنے مرحوم اور چہیتے بیٹے عاصم جمیل کی فیکٹری پہنچے، اس دوران اُن کے چہرے پر رنج اور درد واضح عیاں ہے۔ فیکٹری کے ریسیپشن اور بیٹے کے آفس کی سیٹ کو ہاتھ لگاتے مولانا کا کرب چہرے سے عیاں ہے جبکہ بیٹے کی کرسی پر بیٹھ کر وہ جذبات ضبط نہ کرسکے اور روپڑے.

اس دوران فیکٹری کے ملازمین مولانا صاحب کو تسلی اور حوصلہ دیتے رہے جبکہ مولانا اپنے چہرے پر آئے آنسوؤں کو صاف کرتے رہے.

واضح رہے کہ عاصم جمیل کا انتقال ان کے ہی ہاتھوں حادثاتی موت کے سبب ہوا ہے. وہ بچپن سے شدید ذہنی تناؤ کا شکار تھے۔

Tariq Jameel Marhoom Betay Ki Khali Kursi Dekh Kar Ro Paray

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Tariq Jameel Marhoom Betay Ki Khali Kursi Dekh Kar Ro Paray and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Tariq Jameel Marhoom Betay Ki Khali Kursi Dekh Kar Ro Paray to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   1116 Views   |   10 Nov 2023
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 January 2025)

بیٹے کی موت کا غم باپ کو مجبور بنا دیتا ہے۔۔ طارق جمیل مرحوم بیٹے کی خالی کرسی دیکھ کر رو پڑے

بیٹے کی موت کا غم باپ کو مجبور بنا دیتا ہے۔۔ طارق جمیل مرحوم بیٹے کی خالی کرسی دیکھ کر رو پڑے ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ بیٹے کی موت کا غم باپ کو مجبور بنا دیتا ہے۔۔ طارق جمیل مرحوم بیٹے کی خالی کرسی دیکھ کر رو پڑے سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔