اگر آپ کے بچے کے سر پر بال پیدائشی طور پر کم ہیں ۔۔ تو یہ ٹپ آزما کر دیکھیں آپ بھی حیران رہ جائیں گی

اکثر بچوں کے سروں پر پیدائشی طور پر ہی بال کم یا خراب ہوتے ہیں انہیں ٹھیک کرنے اور بال گھنے اور سلکی کرنے کے لیے ٹاٹ(بوری) کا ٹکڑا جلا کر اسے سرسوں کے تیل میں ملا لیں اور صرف اس تیل سے بچے کے سر کی مالش کریں بہت سلکی گھنے اور خوبصورت بال آجائیں گے۔

ٹپس نمبر ٢

بچے کو پندرہ پندرہ دن بعد گنجا کروائیں پھر ایک گھنٹے کے لئے سرمہ پورے سر پر لگا دیں ایک گھنٹے بعد بچے کو نہلا دیں چار پانچ بار اس طرح کرنے سے بچے کے گھنے باہر نکلیں گے یہ بہت آزمودہ ٹوٹکا ہے

Treatment Of Infant Hair Loss

Discover a variety of Health and Fitness articles on our page, including topics like Treatment Of Infant Hair Loss and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Treatment Of Infant Hair Loss to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Aqib Shahzad  |   In Health and Fitness  |   0 Comments   |   13606 Views   |   02 Feb 2022
About the Author:

Aqib Shahzad is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Aqib Shahzad is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 December 2024)

اگر آپ کے بچے کے سر پر بال پیدائشی طور پر کم ہیں ۔۔ تو یہ ٹپ آزما کر دیکھیں آپ بھی حیران رہ جائیں گی

اگر آپ کے بچے کے سر پر بال پیدائشی طور پر کم ہیں ۔۔ تو یہ ٹپ آزما کر دیکھیں آپ بھی حیران رہ جائیں گی ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ اگر آپ کے بچے کے سر پر بال پیدائشی طور پر کم ہیں ۔۔ تو یہ ٹپ آزما کر دیکھیں آپ بھی حیران رہ جائیں گی سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔