کوائل والا یا صرف 100 میں پورا ہفتہ کھانا پکانے والا چولہا۔۔ جانیں ان سستے چولہوں کی قیمت اور استعمال کا طریقہ

سردیاں ابھی پوری طرح نہیں آئی ہیں لیکن سوئی گیس کی بندش جو پہلے سے ہی جاری تھی اب اس میں مزید اضافہ ہوچکا ہے. لوگ ایسے چولہوں کی تلاش میں ہیں جو بھلے بجلی سے چلیں لیکن گیس سے ان کی جان چھٹ جائے. آج ہم آپ کو لیے ایسے ہی دو چولہوں کے بارے میں بتانے جارہے ہیں جو بجلی سے چلتے ہیں لیکن قیمت میں کافی کم ہیں.

کوائل والا چولہا کم سے کم 3 مختلف سائز میں آتا ہے جس میں سب سے چھوٹا صرف چائے یا چھوٹی موٹی چیزوں کو گرم کرنے کے لئے استعمال کیا جاتا ہے جبکہ ایک اس سے بڑا سائز اور تیسرا سب سے بڑا سائز آتا ہے جس پر بڑی دیگچی بھی رکھی جاسکتی ہے۔

یہ چولہے بجلی سے چلتے ہیں۔ ان کا تار کسی پلگ میں لگا کر آن کریں اور باآسانی استعمال کریں۔ اس چولہے کی قیمت کم سے کم 800 روپے سے شروع ہوتی اور کوالٹی اور ساز کے حساب سے بڑھتی ہے البتہ یہ بجلی کے باقی چولہوں کے مقابلے میں کافی سستا ہے۔ بجلی کا یہ چولہا آج کل ہر پارڈوئیر کی دکان پر دستیاب ہے اس کے علاوہ یہ آن لائن بھی مل جاتا ہے۔

دوسری طرف بجلی سے چلنے والا ایک اور چولہا ہے جو ہفتے میں صرف ایک بار 100 روپے کا تیل ڈالنے سے چلتا ہے. بنانے والوں کا دعویٰ ہے کہ اس چولہے کی بناوٹ کا انداز افغانستان کے چولہوں سے ملتا جلتا ہے. ان میں 12 واٹ کا پنکھا نصب ہوتا ہے اور بقول دکاندار اس کا پریشر اتنا ہے کہ 5 دیگیں بھی پکائی جاسکتی ہیں. اس چولہے کی قیمت 2800 روپے ہے.

Bijlee Say Chalnay Wala Sasta Choolha

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Bijlee Say Chalnay Wala Sasta Choolha and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Bijlee Say Chalnay Wala Sasta Choolha to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   1556 Views   |   10 Nov 2023
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 December 2024)

کوائل والا یا صرف 100 میں پورا ہفتہ کھانا پکانے والا چولہا۔۔ جانیں ان سستے چولہوں کی قیمت اور استعمال کا طریقہ

کوائل والا یا صرف 100 میں پورا ہفتہ کھانا پکانے والا چولہا۔۔ جانیں ان سستے چولہوں کی قیمت اور استعمال کا طریقہ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ کوائل والا یا صرف 100 میں پورا ہفتہ کھانا پکانے والا چولہا۔۔ جانیں ان سستے چولہوں کی قیمت اور استعمال کا طریقہ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔