ایک یا دو نہیں بلکہ 31 بچے ۔۔ ایک ہی دن میں 31 بچوں کی پیدائش

اسپتال میں ایک ہی دن میں 31 بچوں کی پیدائش ہوئی ہے پچھلے سال اسی اسپتال میں ایک ہی روز 36 بچوں کی پیدائش ہوئی تھی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق حیدرآباد کے جنگاوں ڈسٹرکٹ کے اسپتال میں ایک دن میں 31 بچوں کی پیدائش ہوئی۔ ان میں 17 بچوں کی نارمل اور 14 بچوں کی آپریشن سے پیدائش ممکن ہوئی۔ اسپتال انچارج سپرنٹنڈنٹ ڈاکٹر سوگناکر راجو نے ریکارڈ تعداد میں زچگی پر ڈاکٹروں کو مبارکباد دی۔ وزیر صحت ہریش راؤ نے اسپتال کے ڈاکٹروں کی ستائش کی اور ان کو مبارکباد پیش کی۔

31 Bachon Ki Paidaish

Discover a variety of Health and Fitness articles on our page, including topics like 31 Bachon Ki Paidaish and other health issues. Get detailed insights and practical tips for 31 Bachon Ki Paidaish to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Humaira   |   In Health and Fitness  |   0 Comments   |   4976 Views   |   27 Jul 2023
About the Author:

Humaira is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Humaira is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 December 2024)

ایک یا دو نہیں بلکہ 31 بچے ۔۔ ایک ہی دن میں 31 بچوں کی پیدائش

ایک یا دو نہیں بلکہ 31 بچے ۔۔ ایک ہی دن میں 31 بچوں کی پیدائش ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ ایک یا دو نہیں بلکہ 31 بچے ۔۔ ایک ہی دن میں 31 بچوں کی پیدائش سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔