دمہ کا آسان گھریلو علاج

آج کل ہر دوسرا شخص سانس کے مختلف امراض میں مبتلاء ہے ، کوئی دمہ سے پریشان ہے تو کوئی سانس سے متعلق کسی دوسری بیماری کا شکار ہے
ذیل میں سانس سے متعلق تمام امراض سے نجات میں معاون ایک ایسا نسخہ بتایاجارہا ہے جس کے استعمال کے صرف پندرہ دنوں میں کافی حد تک بہترین محسوس کریںگے۔
اس نسخہ کو بنانے کے لیے درج ذیل اجزاء درکار ہیں ۔

شکر تخال
لونگ
کاکڑ سنگی

تمام اجزاء کو ہم وزن توے پر جلا کر پیس کر پاؤڈر بنا لیں ۔
شہد میں مکس کر کے معجون کی شکل میں محفوظ کرلیں ۔
صبح و شام ایک چائے کا چمچ استعمال کریں ۔
انشاء اللہ سانس سے متعلق تمام بیماریوں میں کافی حد تک افاقہ ہوگا۔

Dama Ka Gharelu Ilaj

Discover a variety of Health and Fitness articles on our page, including topics like Dama Ka Gharelu Ilaj and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Dama Ka Gharelu Ilaj to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By aqib shahzad  |   In Health and Fitness  |   0 Comments   |   13412 Views   |   11 Feb 2020
About the Author:

aqib shahzad is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. aqib shahzad is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 27 December 2024)

دمہ کا آسان گھریلو علاج

دمہ کا آسان گھریلو علاج ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ دمہ کا آسان گھریلو علاج سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔