بیوی نے میرے لئے روزے بھی رکھے.. مصباح الحق کی اہلیہ میچ دیکھتے ہوئے عورتوں سے کیوں لڑ پڑتی تھیں؟

"جب میں اسلام آباد یونائیٹڈ کا کپتان تھا تو میری بیوی عظمیٰ میچ جیتنے کے لئے نفل روزے بھی رکھتی تھی"

یہ کہنا ہے پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور بلے باز مصباح الحق کا جنھوں نے حالیہ ٹاک شو میں نجی زندگی اور اہلیہ کے متعلق دلچسپ گفتگو کی.

مصباح الحق کا کہنا تھا کہ جی یہ بات بالکل سچ ہے اور اس میں کوئی دو رائے نہیں کہ میری بیگم کرکٹ کی کافی دیوانی ہیں. جب گراؤنڈ میں میچ دیکھنے آتی تھی تو ان کی باقی خواتین سے لڑائی بھی ہوجاتی تھی.

میزبان کے سوال کا جواب دیتے ہوئے مصباح الحق نے بتایا کہ "میری بیگم، میچ دیکھنے آئی خواتین سے اس بات پر لڑ پڑتی تھیں کہ وہاں میچ پھنسا ہوا ہے اور آپ لوگ اپنی باتوں میں مصروف ہیں. آپ جا کر نوافل پڑھیں اور دعا کریں کہ اللہ پاک ٹیم کو کامیاب کرے۔"

Misba Ul Haq Interview About Wife

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Misba Ul Haq Interview About Wife and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Misba Ul Haq Interview About Wife to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   2311 Views   |   12 Jun 2024
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 December 2024)

بیوی نے میرے لئے روزے بھی رکھے.. مصباح الحق کی اہلیہ میچ دیکھتے ہوئے عورتوں سے کیوں لڑ پڑتی تھیں؟

بیوی نے میرے لئے روزے بھی رکھے.. مصباح الحق کی اہلیہ میچ دیکھتے ہوئے عورتوں سے کیوں لڑ پڑتی تھیں؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ بیوی نے میرے لئے روزے بھی رکھے.. مصباح الحق کی اہلیہ میچ دیکھتے ہوئے عورتوں سے کیوں لڑ پڑتی تھیں؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔