“قرآن سیکھنے کی کوئی عمر نہیں ہوتی یہ محبت کا جذبہ ہے جو جتنا شدید ہو اتنی ہی لگن پیدا ہوتی ہے اسی جذبے کے تحت میں نے بھی اس عمر میں قرآن مجید سیکھنا شروع کیا“
یہ کہنا ہے 72 سالہ فلسطینی خاتون کا جنھوں نے ایک دن میں پورا قرآن منہ زبانی سنایا۔ حلیمہ علی کا تعلق فلسطین کے شہر غزہ سے ہے۔ انھوں نے 55 برس کی عمر میں قرآن مجید حفظ کرنے کی شروعات کی تھی اور اس نیک مقصد کو پورا کرنے میں انھیں 5 برس لگے۔ دیکھیں
ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ حلیمہ علی خوبصورت تجوید کے ساتھ قرآن مجید سنا رہی ہیں اس دوران ان کی آنکھیں بند ہیں اور وہ پورے جذب کے عالم میں ہیں جبکہ دوسری طرف ان کے بچے ماں کا ہاتھ چوم رہے ہیں۔ حلیمہ علی پورا قرآن ایک دن میں سنانے کے بعد خوشی سے رو پڑتی ہیں۔
سوشل میڈیا پر یہ ویڈیو تیزی سے وائرل ہورہی ہے اور لوگ اس عمر میں بھی حلیمہ علی کے سیکھنے کے جذبے اور قرآن سے لگاؤ کو سراہ رہے ہیں۔
Discover a variety of News articles on our page, including topics like 74 Year Old Woman Recites The Whole Quran In One Day and other health issues. Get detailed insights and practical tips for 74 Year Old Woman Recites The Whole Quran In One Day to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.
About the Author:
Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.
پورا قرآن ایک دن میں کیسے سنایا۔۔ 72 سالہ بزرگ قرآن سناتے ہی روپڑیں! دل چھو لینے والی ویڈیو وائرل
پورا قرآن ایک دن میں کیسے سنایا۔۔ 72 سالہ بزرگ قرآن سناتے ہی روپڑیں! دل چھو لینے والی ویڈیو وائرل ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ پورا قرآن ایک دن میں کیسے سنایا۔۔ 72 سالہ بزرگ قرآن سناتے ہی روپڑیں! دل چھو لینے والی ویڈیو وائرل سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔