یہ ایشوریہ جیسی تو نہیں ہیں۔۔ پہلی ملاقات میں دانش نواز نے ندا یاسر کا مقابلہ بھارتی اداکارہ سے کیوں کیا تھا؟

پاکستانی مشہور سابق اداکارہ اور مقبول مارننگ شو کی میزبان ندا یاسر نے حال ہی میں ایک دلچسپ انکشاف کیا کہ انہیں پہلی بار دیکھنے پر ان کے دیور، معروف اداکار اور ہدایتکار دانش نواز نے کیا کہا تھا۔

ندا یاسر نے اپنے یوٹیوب چینل پر ایک نیا وی لاگ شیئر کیا ہے جس میں ان کے ساتھ ان کے شوہر یاسر نواز، دیور دانش نواز اور اداکار علی عباس بھی شامل ہیں۔

وی لاگ کو مداحوں نے بہت پسند کیا، اور اس کے کئی کلپس سوشل میڈیا پر وائرل ہو چکے ہیں۔

ندا یاسر نے اس وی لاگ میں بتایا کہ جب وہ پہلی بار دانش نواز سے ملیں تو دانش نے کہا تھا، "یہ تو ایشوریا رائے جیسی نہیں لگتی۔"

ندا یاسر نے مزید کہا کہ انہیں آج بھی یاد ہے جب یاسر نواز نے پہلی بار ان کا تعارف دانش نواز سے کروایا تھا۔ دانش اور ان کی بہن ان کے پیچھے چل رہے تھے اور دانش اپنی بہن سے کہہ رہے تھے، "یہ ایشوریا رائے جیسی تو نہیں لگ رہی۔"

اس پر دانش نواز نے مزاحیہ انداز میں کہا کہ وہ اب بھی اپنی اس بات پر قائم ہیں کہ ندا یاسر ایشوریا رائے جیسی نہیں لگتیں۔

ندا یاسر نے ہنستے ہوئے کہا کہ انہیں کبھی یہ خوش فہمی نہیں تھی کہ وہ ایشوریا رائے جیسی دکھتی ہیں، اور دانش نواز نے بھی ہمیشہ یہ یقین دلایا کہ ایسا نہیں ہے۔

Danish Nawaz Compared Nida Yasir To Aishwarya Rai

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Danish Nawaz Compared Nida Yasir To Aishwarya Rai and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Danish Nawaz Compared Nida Yasir To Aishwarya Rai to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   669 Views   |   18 Sep 2024
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 January 2025)

یہ ایشوریہ جیسی تو نہیں ہیں۔۔ پہلی ملاقات میں دانش نواز نے ندا یاسر کا مقابلہ بھارتی اداکارہ سے کیوں کیا تھا؟

یہ ایشوریہ جیسی تو نہیں ہیں۔۔ پہلی ملاقات میں دانش نواز نے ندا یاسر کا مقابلہ بھارتی اداکارہ سے کیوں کیا تھا؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ یہ ایشوریہ جیسی تو نہیں ہیں۔۔ پہلی ملاقات میں دانش نواز نے ندا یاسر کا مقابلہ بھارتی اداکارہ سے کیوں کیا تھا؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔