جوان بچے کا چلے جانا کسی بھی والدین کے لیئے انتہائی غم کا لمحہ ہوتا ہے ۔۔ مشہور شخصیات مولانا طارق جمیل کے دکھ میں برابر کے شریک

مولانا طارق جمیل کے صاحب زادے عاصم جمیل کی حادثاتی موت پر جہاں ہر کوئی غم میں ہے وہیں پاکستانی شوبز شخصیات بھی سوشل میڈیا کے ذریعہ افسوس کا اظہار کر رہے ہیں۔

ڈاکٹر شائستہ لودھی نے انسٹاگرام پر پوسٹ کرتے ہوئے لکھا کہ، "میں اس غم کے موقع پر مولانا طارق جمیل سے تعزیت کا اظہار کرتی ہوں، جوان بچے کے چلے جانے کا غم کسی بھی والدین کیلیئے سہا بہت مشکل ہے، یہ دکھ اور درد ناقابل یقین ہے۔ میں دعا کرتی ہوں کہ اللّٰہ تعالی عاصم کو جنت میں عالیٰ مقام عطا کرے۔ آمین"

اداکارہ صبا قمر نے بھی اپنے دکھ کا اظہار کرتے ہوئے لکھا کہ، "میں مولانا صاحب کے بیٹے کے انتقال پر ان سے گہرے دکھ کا اظہار کرتی ہوں، اور دعا کرتی ہوں کہ اللّٰہ مرحوم کو کی مغفرت فرمائے اور گھر والوں کو صبر عطا فرمائے۔"

Celebrities Condolence On Maulana Tariq Jamil Son Demise

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Celebrities Condolence On Maulana Tariq Jamil Son Demise and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Celebrities Condolence On Maulana Tariq Jamil Son Demise to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Salwa Noor  |   In News  |   0 Comments   |   3190 Views   |   30 Oct 2023
About the Author:

Salwa Noor is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Salwa Noor is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 27 December 2024)

جوان بچے کا چلے جانا کسی بھی والدین کے لیئے انتہائی غم کا لمحہ ہوتا ہے ۔۔ مشہور شخصیات مولانا طارق جمیل کے دکھ میں برابر کے شریک

جوان بچے کا چلے جانا کسی بھی والدین کے لیئے انتہائی غم کا لمحہ ہوتا ہے ۔۔ مشہور شخصیات مولانا طارق جمیل کے دکھ میں برابر کے شریک ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ جوان بچے کا چلے جانا کسی بھی والدین کے لیئے انتہائی غم کا لمحہ ہوتا ہے ۔۔ مشہور شخصیات مولانا طارق جمیل کے دکھ میں برابر کے شریک سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔