اجزاء:
چکن ----- ڈیڑھ کلو
آلو ----- ایک کلو
چاول ----- ایک کلو
پیاز ----- ایک عدد
تیز پتہ ----- دو عدد
ٹماٹر ---- پانچ سے چھ عدد
چھوٹی ہری مرچ ---- بارہ سے پندرہ عدد
لیمن سلائس ----- ایک لیموں
پودینہ ----- ایک گٹھی
ہرا دھنیا ----- ایک گٹھی
تیل ----- ایک کپ
دہی ----- ایک کپ
سوکھا آلوبخارہ ---- آدھا کپ
چینی ----- ایک چائے کا چمچ
بادیان کا پھول ----- ایک چائے کا چمچ
الائچی پاؤڈر ----- ایک چائے کا چمچ
زیرہ ----- ایک چائے کا چمچ
پسی لال مرچ ----- ایک کھانے کا چمچ
جائفل جاوتری پاؤڈر ----- آدھا چائے کا چمچ
پسی ہلدی ----- آدھا چائے کا چمچ
فوڈ کلر (پیلا) ----- ایک چوتھائی چائے کا چمچ
کیوڑہ واٹر ----- دو کھانے کے چمچ
ادرک لہسن پیسٹ ----- دو کھانے کے چمچ
دودھ ----- تین سے چار کھانے کے چمچ
نمک ----- حسب ذائقہ
ثابت گرم مصالحہ ----- حسب ضرورت
رائتہ ----- سرونگ کے لیے
سلاد ----- سرونگ کے لیے