Peri Peri Finger Fish Recipe in Urdu

Find delicious Peri Peri Finger Fish recipes in Urdu with our easy-to-cook recipes crafted with our simple cooking tips with proper step-by-step instructions, required ingredients, and cooking time. Peri Peri Finger Fish recipe is one of the common and most searched dishes in the Sea Foods recipes category. Enhance your cooking journey and enjoy creating Peri Peri Finger Fish recipes in Urdu with available user-friendly, procedure instructions in Urdu recipes.

Peri Peri Finger Fish
chef Recommended By Chef
time-clock 00.15 To Prep
time-clock 00.10 To Cook
3-4 Servings
Tips About Recipe

3814 Views 0 Comments

پیری پیری فنگر فش
اجزاء:
• بون لیس فنگر فش_____ آدھ کلو
• کا لی مرچ _____ آدھ چائے کا چمچ
• چِلی پاؤڈر _____آدھ چائے کاچمچ
• پیری پیری سوس_____ 3کھانے کے چمچ
• کھانے کا تیل_____ فرائی کے لئے
• نمک1 _____چائے کا چمچ
• میدہ_____ 2کھانے کے چمچ
• تازہ دھنیا_____ 2کھانے کے چمچ
• بریڈ کرمز_____ کوٹنگ کے لئے
• انڈہ_____ 1عدد
• سرکہ_____1کھانے کا چمچ
• کشمیری مرچیں_____ 10عدد
• لہسن کی جویں_____ 3عدد
• مسٹرڈ پیسٹ _____1کھانے کا چمچ
• کالی مر چ_____ آدھ چائے کا چمچ
• مسٹرڈ پیسٹ_____1چائے کا چمچ
• سٹرک ایسڈ _____1چوتھائی چائے کا چمچ
• کٹی لال مرچیں_____ 1کھانے کا چمچ
• کھانے کا تیل_____1چوتھائی کپ
• لیموں کا رس_____ 2کھانے کے چمچ
• نمک_____ حسبِ ذائقہ
• پیاز_____ 1کھانے کا چمچ
• مایونیز_____ 1کپ

ترکیب:
• ایک باؤل میں مایونیز ، پیاز ، مسٹرڈ پیسٹ، لیموں کا رس ، نمک اور کالی مرچ ڈال کر اچھی طرح مکس کریں ، سوس تیار ہے ۔
• اب کشمیری لال مرچوں کو سرکہ میں ابال لیں ۔
• پھر ایک بلینڈ میں لال مرچیں ، لہسن کی جویں ، دھنیا، مسٹرڈ پیسٹ، سرکہ، زیتون کا تیل، سٹرک ایسڈ، لیموں کا رس اوربھگوئی ہوئی کشمیری لال مرچیں ڈال کر اچھی طرح بلینڈ کر لیں ۔
• فنگر فش بنانے کے لئے ایک باؤل میں نمک، کا لی مرچ، چِلی پاؤڈر ، پیری پیری سوس ، انڈے ، میدہ اور مسٹرڈ پیسٹ ڈال کر اچھی طرح مکس کرکے پیسٹ بنا لیں ۔
• اب اس میں فنگر فِش ڈال کر کوٹ کریں 30 منٹ میرینیٹ کے لئے رکھ دیں ۔
• پھر فنگر فِش کو بریڈ کرمز میں کوٹ کر لیں ۔
• اب فِش کو لائٹ گولڈن براؤ ن ہونے تک فرائی کر لیں ۔
Posted By: talat, Islamabad

Find out the Peri Peri Finger Fish Recipe in Urdu this is the most easy and traditional cooking recipe in all the Sea Foods. Peri Peri Finger Fish is very famous in desi people. At KFoods you can find Peri Peri Finger Fish and all the urdu recipes in a very easiest way.

Peri Peri Finger Fish

Peri Peri Finger Fish in Urdu is an easy and traditional cooking recipe to prepare at home. It provides you an awesome taste of Sea Foods.

Reviews & Comments