میں اپنے بچے اٹھالیتا ہوں پر بیوی کا بیگ نہیں ۔۔ مشہور اینکر منیب فاروق کی سعودی عرب میں رہتی ہوئی لڑکی سے شادی کیسے ہوئی؟

میری شادی گھر کے بزرگوں کی مرضی سے ہوئی۔ یہ الفاظ ہیں ملک کے مشہور اینکر منیب فارق کے، جوکہ اس وقت ایک نجی چینل پر سیاسی پروگرام کرتے ہیں۔

ان سے جب پوچھا گیا کہ آپ کی شادی لو میرج تھی یا ارینج تو انہوں نے بڑا ہی دلچسپ جواب دیتے ہوئے کہا کہ میری اہلیہ سعودی عرب میں پلی اور بڑی ہوئی ہیں تو میں ان سے زیادہ ملا نہیں۔

بس گھر کے بزرگوں نے فیصلہ کیا اور میں نے ہاں کر دی، لیکن میں خود بھی یہی چاہتا تھا کہ میری شادی وہاں ہی ہو۔ جس کے بعد ان سے سوال کیا گیا کہ تحفے میں کھجوریں اور تیل کا کوئی کنواں آپکو ملا جس پر یہ کہتے ہیں کہ شادی کے بعد جب بیگم گھر آئیں اور آتے ہی اپنا چارج سنبھال لیا اور تو کچھ نہیں۔

ساتھ ہی ساتھ ان سے یہ بھی پوچھا گیا کہ آپ خود کو انٹرنیشنل رن مرید کہتے ہیں تو کیا آپ اہلیہ کے کیا بیگ وغیرہ اٹھاتے ہیں، جس پر صحافی منیب کہتے ہیں کہ جی ہاں میں اپنے آپ کو مانتے ہوں، الحمد اللہ پر میں ان میں سے نہیں جو بیگ اٹھائے ہاں میں بچے ضرور اٹھاتا ہوں۔

نجی زندگی کے بارے میں بات کرنے کے علاوہ ان کا پروگرام میں یہ بھی کہنا تھا کہ مجھے اس دن دل سے برا لگا کہ میرے پروگرام میں ن لیگ کے دانیال عزیز اور مرحوم نعیم الحق میں ہاتھا پائی ہوگئی اور مجھے 2 سے 3 منٹ بعد معلوم ہوا کیونکہ وہ دونوں اسلام آبا د اسٹوڈیو میں بیٹھے ہوئے تھے اور میں لاہور اسٹوڈیوز میں تھا۔

Biwi Ka Bag Nhe Uthata

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Biwi Ka Bag Nhe Uthata and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Biwi Ka Bag Nhe Uthata to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Faiq  |   In News  |   0 Comments   |   2272 Views   |   23 Oct 2022
About the Author:

Faiq is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Faiq is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 January 2025)

میں اپنے بچے اٹھالیتا ہوں پر بیوی کا بیگ نہیں ۔۔ مشہور اینکر منیب فاروق کی سعودی عرب میں رہتی ہوئی لڑکی سے شادی کیسے ہوئی؟

میں اپنے بچے اٹھالیتا ہوں پر بیوی کا بیگ نہیں ۔۔ مشہور اینکر منیب فاروق کی سعودی عرب میں رہتی ہوئی لڑکی سے شادی کیسے ہوئی؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ میں اپنے بچے اٹھالیتا ہوں پر بیوی کا بیگ نہیں ۔۔ مشہور اینکر منیب فاروق کی سعودی عرب میں رہتی ہوئی لڑکی سے شادی کیسے ہوئی؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔