نیلم منیر کی شادی پر میرا کیوں رو پڑیں؟ پہلی بار زندگی کا دکھ سامنے آگیا

"بس افسوس ہے..." اداکارہ میرا نے نیلم منیر کی شادی پر سوال کرنے والے رپورٹر کو یہ جواب دے کر سب کو حیران کر دیا۔ ایک نجی ٹی وی کے انٹرویو کے دوران، جب ان سے نیلم منیر کی شادی پر تاثرات پوچھے گئے، تو میرا نے پہلے ایک روہانسی شکل بنائی اور کہا کہ انہیں اپنی شادی کی تاخیر کا افسوس ہے۔ مزید بات کرتے ہوئے انہوں نے طنزیہ انداز میں کہا، "میرے ساتھ تو کوئی شادی ہی نہیں کرنا چاہتا۔"

میرا کا یہ بیان ان کے مداحوں کے لیے حیرت کا باعث بنا، کیونکہ ماضی میں ان کی شادیوں کے چرچے بھی خاصے گرم رہے ہیں۔ 2010 میں عتیق الرحمان نامی شخص نے میرا کے ساتھ نکاح کا دعویٰ کیا تھا اور نکاح نامہ بھی عدالت میں پیش کیا۔ پہلے میرا نے انکار کیا، لیکن عدالت نے شواہد کی بنیاد پر انہیں عتیق الرحمان کی اہلیہ قرار دیا۔

2014 میں میرا کی ایک اور شادی کی خبریں سامنے آئیں، جس میں ان کے شوہر کیپٹن نوید کا ذکر ہوا۔ اس کے باوجود کہ دونوں کی کئی تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر آئیں، میرا نے اس تعلق کو بھی جھٹلایا۔

90 کی دہائی میں پاکستانی فلم انڈسٹری پر راج کرنے والی میرا، صرف اپنے فلمی کرداروں کی وجہ سے نہیں بلکہ تنازعات، دلچسپ بیانات اور انگریزی بولنے کی کوششوں کے باعث بھی خبروں میں رہیں۔ فلمی کیریئر کے بعد، میرا نے بالی ووڈ میں قسمت آزمانے کی کوشش کی لیکن وہاں کامیابی حاصل نہ کر سکیں۔

Meera Crying Over Neelam Munir Wedding

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Meera Crying Over Neelam Munir Wedding and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Meera Crying Over Neelam Munir Wedding to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   40 Views   |   10 Jan 2025
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 10 January 2025)

نیلم منیر کی شادی پر میرا کیوں رو پڑیں؟ پہلی بار زندگی کا دکھ سامنے آگیا

نیلم منیر کی شادی پر میرا کیوں رو پڑیں؟ پہلی بار زندگی کا دکھ سامنے آگیا ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ نیلم منیر کی شادی پر میرا کیوں رو پڑیں؟ پہلی بار زندگی کا دکھ سامنے آگیا سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔