قرآن کے سائے میں والدین نے الوداع کیا ۔۔ لیفٹیننٹ جنرل ر فیض حمید کی بیٹی کی شادی، سادہ سا کارڈ وائرل کیوں ہو گیا؟ دیکھیے

مشہور شخصیات کا خاص دن بھی صارفین کی توجہ حاصل کر لیتا ہے، ایسا ہی ہوا ہے، ایک وائرل ویڈیو کے بعد۔
سابق ڈی جی آئی ایس آئی اور سبق کور کمانڈر بہالپور فیض حمید کی بیٹی کی شادی کی ویڈیو نے سوشل میڈیا صارفین کی توجہ حاصل کر لی ہے۔

ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ فیض حمید اپنی بیٹی کو رخصت کرتے دکھائی دے رہے ہیں، بیٹی کا ہاتھ تھامے والد نے اپنے ہاتھوں سے بیٹی کو رخصت کیا۔

سیاہ لباس پہنے والد ایک طرف بیٹی کو سنبھالے ہوئے تھے، بجکہ دوسری جانب گلابی لباس پہنے خاتون نے دلہن کو سنھبالا ہوا تھا۔

سابق کور کمانڈر کی بیٹی کی شادی ان کی قبل از وقت ریٹائرمنٹ کے بعد ہوئی ہے، تاہم دلچسپ بات یہ بھی ہے کہ اس شادی میں سابق آرمی چیف جنرل باجوہ کی جانب سے بھی شرکت کی گئی تھی، جبکہ سابق ڈی جی آئی ایس پی آر جنرل عاصم سلیم باجوہ نے بھی شرکت کی۔

جبکہ صادق سنجرانی، فواد چوہدری سمیت کئی سیاسی رہنماؤں کی جانب سے بھی شرکت کی گئی۔

شادی کے اس خاص موقع پر فیض حمید کی بیٹی انوشہ چوہدری نے مہرون اور گولڈن رنگ کا شادی کا جوڑا زیب تن کیا ہوا تھا، جس نے سب کی توجہ حاصل کی۔

جبکہ دلہن کی شادی کا کارڈ بھی سوشل میڈیا پر وائرل ہو گیا ہے۔ اس شادی کے کارڈ کی دلچسپ بات یہ تھی کہ یہ سادہ کارڈ دوپہر کی شادی کی دعوت دے رہا تھا، یعنی جہاں ٹرینڈ اب رات کی شادی کا ہے وہیں اس خاص شادی میں خاص مہمانوں کی جانب سے دوپہر کی شادی میں شرکت کی گئی۔

Faiz Hameed Ki Beti Ki Shadi

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Faiz Hameed Ki Beti Ki Shadi and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Faiz Hameed Ki Beti Ki Shadi to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Hamariweb  |   In News  |   0 Comments   |   4544 Views   |   08 Jan 2023
About the Author:

Hamariweb is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Hamariweb is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 December 2024)

قرآن کے سائے میں والدین نے الوداع کیا ۔۔ لیفٹیننٹ جنرل ر فیض حمید کی بیٹی کی شادی، سادہ سا کارڈ وائرل کیوں ہو گیا؟ دیکھیے

قرآن کے سائے میں والدین نے الوداع کیا ۔۔ لیفٹیننٹ جنرل ر فیض حمید کی بیٹی کی شادی، سادہ سا کارڈ وائرل کیوں ہو گیا؟ دیکھیے ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ قرآن کے سائے میں والدین نے الوداع کیا ۔۔ لیفٹیننٹ جنرل ر فیض حمید کی بیٹی کی شادی، سادہ سا کارڈ وائرل کیوں ہو گیا؟ دیکھیے سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔