نقاب میں کھانا کھانے والی عورت۔۔ زائرہ وسیم نے حجاب کرنے والی عورتوں کے بارے میں کیا کہہ دیا؟ سوشل میڈیا صارفین بھی غصے میں آگئے

بھارت میں مسلمانوں کے خلاف انتہا پسندی اس حد تک بڑھ چکی ہے کہ مسلمانوں کے طرز زندگی کو بھی نشانہ بنایا جاتا ہے۔ ایسا ہی کچھ ہوا سوشل میڈیا پر تب زائرہ وسیم نے بھی جواب دینے کی ٹھانی

“اگر کوئی خاتون اپنا نقاب اتارے بغیر کھانا کھانا پسند کرتی ہیں ہیں تو یہ خالص طور پر ان کی پسند ہے۔“

یہ کہنا ہے زائرہ وسیم کا جنہوں نے ایک کے بعد ایک مشہور فلموں میں شاندار پرفارمنس دینے کے بعد اسلام کی خاطر اداکاری ترک کردی۔ حال ہی میں ٹوئٹر پر ایک صارف نے ایسی تصویر شئیر کی جس میں مسلمان خاتون نقاب کے ساتھ کھانا کھارہی تھیں۔ صارف نے تصویر کے ساتھ طنزیہ کیپشن لکا کہ “کیا یہ ایک انسان کی پسند ہوسکتی ہے“

صارف کے اس طنز کے جواب میں زائرہ وسیم پیچھے نہ رہیں بلکہ انھوں نے نقاب میں کھانے والی خاتون کا دفاع کیا۔

واضح رہے زائرہ وسیم نے 2019 میں بالی ووڈ کو خیرباد کہہ دیا تھا، اب انہوں نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر ایک صارف کی جانب سے نقاب پہن کر کھانا کھانے والی خاتون سے سوال کیے جانے پر سخت ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ تصویر میں، وہ اپنے دائیں ہاتھ سے کھانا کھاتے ہوئے نظر آرہی ہیں۔

ٹوئٹ پر ردعمل دیتے ہوئے زائرہ وسیم نے مزید کہا کہ "ابھی ایک شادی میں شرکت کی اور بالکل ایسا ہی کھانا کھایا، بالکل یہ میری پسند ہے۔ اس وقت بھی جب میرے آس پاس موجود ہر شخص مجھے تنگ کرتا رہا کہ میں نقاب اتار دوں لیکن میں نے ایسا نہیں کیا کیونکہ ہم ایسا نہیں کرنا چاہتے یہ ہماری اپنی خواہش ہے“ہم نقاب آپ کے لئے نہیں کرتے“

Zaira Waseem Ne Kia Kaha

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Zaira Waseem Ne Kia Kaha and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Zaira Waseem Ne Kia Kaha to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   1793 Views   |   30 May 2023
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 14 December 2024)

نقاب میں کھانا کھانے والی عورت۔۔ زائرہ وسیم نے حجاب کرنے والی عورتوں کے بارے میں کیا کہہ دیا؟ سوشل میڈیا صارفین بھی غصے میں آگئے

نقاب میں کھانا کھانے والی عورت۔۔ زائرہ وسیم نے حجاب کرنے والی عورتوں کے بارے میں کیا کہہ دیا؟ سوشل میڈیا صارفین بھی غصے میں آگئے ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ نقاب میں کھانا کھانے والی عورت۔۔ زائرہ وسیم نے حجاب کرنے والی عورتوں کے بارے میں کیا کہہ دیا؟ سوشل میڈیا صارفین بھی غصے میں آگئے سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔