یہ حجاب کا کون سا طریقہ ہے.. مداحوں نے صبا فیصل کی بہو پر تنقید کے تیر کیوں برسا دیے؟

“اللہ معاف کرے یہ کون سا حجاب ہے“

“ ماڈرن پردہ“

یہ کہنا ہے عوام کا جو لوگوں کا جنھیں اداکارہ صبا فیصل کی چھوٹی بہو نشا طلعت کی حالیہ تصاویر کچھ زیادہ پسند نہیں آئی ہیں۔ خاص طور پر مداحوں نے نشا کے حجاب کے انداز کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے۔

واضح رہے کہ صبا فیصل کے چھوٹے بیٹے ارسلان فیصل کی شادی چند ماہ پہلے ہی ہوئی ہے اور ان کی چھوٹی بہو ڈاکٹر ہیں اور کچھ عرصہ پہلے انھوں نے حجاب لینا شروع کیا ہے۔ اس سے پہلے نشا کی حجاب میں تصاویر مداحوں میں کافی مقبول تھیں البتہ نئے انداز کا یہ حجاب لوگوں کو بالکل پسند نہیں آرہا۔

Saba Faisal Daughter In Law Faces Critisicm

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Saba Faisal Daughter In Law Faces Critisicm and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Saba Faisal Daughter In Law Faces Critisicm to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   15160 Views   |   21 May 2024
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 January 2025)

یہ حجاب کا کون سا طریقہ ہے.. مداحوں نے صبا فیصل کی بہو پر تنقید کے تیر کیوں برسا دیے؟

یہ حجاب کا کون سا طریقہ ہے.. مداحوں نے صبا فیصل کی بہو پر تنقید کے تیر کیوں برسا دیے؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ یہ حجاب کا کون سا طریقہ ہے.. مداحوں نے صبا فیصل کی بہو پر تنقید کے تیر کیوں برسا دیے؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔