یہ غریب شخص سب سے الگ ہو کر نماز کیوں پڑھتا ہے؟ وجہ بتا کر مسلمانوں کے دل جیت لئے

نماز ایسا فرض ہے جسے مردوں کے لئے مسجد میں ادا کرنا افضل قرار دیا گیا ہے۔ البتہ غریب مکینک، کارپینٹر وغیرہ اپنے کاموں میں لباس کی صفائی کا خیال نہیں رکھ پاتے جس کی وجہ سے وہ نماز نہ پڑھنے کے لئے بھی حیلے بہانے بناتے ہیں۔ مگر سب ایک جیسے نہیں ہوتے۔ ایسا ہی تصویر میں نماز پڑھنے والے شخص نے کیا جو اپنا الگ جائے نماز مسجد لے کر جاتا ہے۔

الگ جائے نماز لانے کی کیا وجہ بتائی؟

اس نوجوان سے جب مسجد میں اپنا الگ نماز لانے کی وجہ پوچھی گئی تو اس کا کہنا تھا کہ اس کے جسم اور کپڑوں پر داغ دھبے ہوتے ہیں اور وہ نہیں چاہتا کہ سجدہ کرنے سے مسجد کے جائے نماز پر وہ داغ لگ جائیں اس لئے وہ اپنا علیحدہ جائے نماز لاتا ہے اور پابندی سے مسجد میں نماز کی ادائیگی کرتا ہے۔

لوگوں کا ردعمل

سوشل میڈیا پر یہ تصویر تیزی سے وائرل ہورہی ہے اور لوگ اس نوجوان کے جذبے کو سراہ رہے ہیں۔ بے شک نماز پڑھنے کے لئے صرف جذبے کی ضرورت ہوتی ہے باقی معاملات پروردگار خود طے کرلیتا ہے۔

Ye Shakhs Alag Namaz Q Parhta Hai

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Ye Shakhs Alag Namaz Q Parhta Hai and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Ye Shakhs Alag Namaz Q Parhta Hai to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   2143 Views   |   13 Apr 2023
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 December 2024)

یہ غریب شخص سب سے الگ ہو کر نماز کیوں پڑھتا ہے؟ وجہ بتا کر مسلمانوں کے دل جیت لئے

یہ غریب شخص سب سے الگ ہو کر نماز کیوں پڑھتا ہے؟ وجہ بتا کر مسلمانوں کے دل جیت لئے ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ یہ غریب شخص سب سے الگ ہو کر نماز کیوں پڑھتا ہے؟ وجہ بتا کر مسلمانوں کے دل جیت لئے سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔