12 سال بعد اللہ نے مجھے اولاد دی تھی ۔۔ والد نے بچے کی پیدائش پر 12 دیگیں بنا لیں

کچھ لمحات ایسے ہوتے ہیں، جو کہ میاں بیوی کے لیے کافی اہمیت رکھتے ہیں، ایسا ہی کچھ اس جوڑے کے ساتھ ہوا ہے۔

سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو نے صارفین کو جذباتی کر دیا ہے، اس ویڈیو کو پیج پر اپلوڈ کی گیا تھا، ساتھ ہی لکھا گیا تھا کہ جب 12 سال بعد اولاد پیدا ہو، تو والد کی خوشی کا کوئی ٹھکانہ نہیں ہوتا ہے۔
ننھے نومولود کی آمد کی خوشی کو سب کس طرح منا رہے ہیں، کوئی پیسے وار رہا ہے، تو کوئی تحائف لا رہا ہے۔

ظاہر ہے بچے کی آواز اگر گھر میں گھونجے تو، آنگن بھرا بھرا محسوس ہوتا ہے۔ اسی آواز کی طلب ہر اس والدین کو ہوتی ہے، جہاں اولاد نہیں ہوتی۔

وہ اپنے ارمانوں کو پورا کرنے کی آس میں لگے ہوتے ہیں، اللہ کے حضور دعائیں بھی مانگتے ہیں، منتیں مرادیں بھی مانگتے ہیں۔ یہاں تک کہ علاج معالجے میں بھی کوئی کسر نہیں چھوڑتے ہیں۔

اس گھرانے کے ساتھ بھی ایسا ہی ہوا ہے 12 سال بعد جب اولاد پیدا ہوئی تو والد نے خوشی کے مارے خوب دھوم دھام سے اس خوشی کا اظہار کیا، یہاں تک کہ 12 سے زائد دیگیں بھی چڑھا دیں۔ اور دیگیں بھی کوئی عام نہیں بلکہ دنبے، بکرے اور بھینس کے گوشت کی، جس سے پلاؤ، میٹھا سمیت مختلف ڈشز سے مہمانوں کی خاطر تواضع کی گئی۔

کس طرح مہمانوں کے لیے دیگیں چڑھائی جا رہی ہیں، ان کے انتظامات کیے جا رہے ہیں، دوسری جانب وجہ تقریب یہ ننھا نومولود بچہ بھی موجود ہے، جس کی وجہ سے اس کے والدین کے چہرے پر خوشی چھلک ہی گئی۔

سوشل میڈیا پر اس ویڈیو کو بے حد پسند کیا جا رہا ہے۔

12 Saal Baad Allah Ne Aulad Di

Discover a variety of News articles on our page, including topics like 12 Saal Baad Allah Ne Aulad Di and other health issues. Get detailed insights and practical tips for 12 Saal Baad Allah Ne Aulad Di to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Fahad  |   In News  |   1 Comments   |   3226 Views   |   09 Jan 2023
About the Author:

Fahad is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Fahad is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 21 December 2024)

  • ,

12 سال بعد اللہ نے مجھے اولاد دی تھی ۔۔ والد نے بچے کی پیدائش پر 12 دیگیں بنا لیں

12 سال بعد اللہ نے مجھے اولاد دی تھی ۔۔ والد نے بچے کی پیدائش پر 12 دیگیں بنا لیں ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ 12 سال بعد اللہ نے مجھے اولاد دی تھی ۔۔ والد نے بچے کی پیدائش پر 12 دیگیں بنا لیں سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔