امیر بھی بیٹی کے بجائے بیٹے کی خواہش کرتے ہیں.. ماہرہ خان نے معاشرے کی تلخ حقیقت سے پردہ اٹھاتے ہوئے ہر طبقے کو کھری کھری سنا دی

"اعلیٰ اور امیر گھرانوں میں اس بات کا اظہار دبے لفظوں میں کیا جاتا ہے لیکن بیٹی کے بجائے بیٹے کی خواہش سب کو ہوتی ہے۔ یہ ہر طبقے میں عام ہے"

یہ کہنا ہے معروف اداکارہ ماہرہ خان کا جو اس وقت آن ائیر ڈرامے "رضیہ" میں مرکزی کردار نبھا رہی ہیں۔ ماہرہ نے ڈرامہ کی کہانی کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے بیٹا بیٹی کے حوالے سے معاشرے کے دہرے معیار پر بھی سوال اٹھائے۔

ماہرہ نے کہا کہ ہر کوئی چاہتا ہے کہ ان کے ہاں چاند سا بیٹا ہو، ہر کسی کو پوتا اور نواسا چاہئیے ہوتا ہے۔ کسی بھی لڑکی کا حق اس وقت مارا جاتا ہے جب والدین یہ خواہش ظاہر کرتے ہیں کہ کاش بیٹی کے بجائے بیٹا پیدا ہوتا۔ اس طرح سے بیٹیوں کے حقوق پر ڈاکا ڈالنے کا سلسلہ شروع ہوتا ہے جو رکنے کا نام نہیں لیتا اور پھر ایک وقت ایسا آتا ہے جب لڑکیاں یہ سوچنے لگتی ہیں کہ شاید فلاں چیز پر یا فلاں چیز پر ان کا حق نہیں۔

ماہرہ کا کہنا تھا کہ ڈرامے میں اس مسئلے کو اجاگر کیا گیا ہے اور آگے کی اقساط میں ناظرین دیکھیں گے کہ مزید مسائل پر بامقصد پیغام دیا گیا ہے۔

Mahira Khan Podcast About Drama Razia

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Mahira Khan Podcast About Drama Razia and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Mahira Khan Podcast About Drama Razia to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   2287 Views   |   23 Sep 2023
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 December 2024)

امیر بھی بیٹی کے بجائے بیٹے کی خواہش کرتے ہیں.. ماہرہ خان نے معاشرے کی تلخ حقیقت سے پردہ اٹھاتے ہوئے ہر طبقے کو کھری کھری سنا دی

امیر بھی بیٹی کے بجائے بیٹے کی خواہش کرتے ہیں.. ماہرہ خان نے معاشرے کی تلخ حقیقت سے پردہ اٹھاتے ہوئے ہر طبقے کو کھری کھری سنا دی ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ امیر بھی بیٹی کے بجائے بیٹے کی خواہش کرتے ہیں.. ماہرہ خان نے معاشرے کی تلخ حقیقت سے پردہ اٹھاتے ہوئے ہر طبقے کو کھری کھری سنا دی سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔