لگتا ہے اقرا عزیز دوسرے بچے کی توقع کر رہی ہیں۔۔ یاسر حیسن نے بیوی کی پریگنینسی سے متعلق خبروں پر کیا جواب دیا؟

حال ہی میں اقرا عزیز اور یاسر حسین، وجاہت رؤف کی قوالی نائٹ ایونٹ میں نظر آئے۔ جہاں سے جوڑے نے اپنی خوبصورت تصاویر بھی شیئر کیں۔

یہ تصویریں سوشل میڈیا پر آتے ہی وائرل ہوگئیں اور لوگوں نے قیاس آرائیاں شروع کر دیں، کیونکہ ان کی تصاویر دیکھ کر مداحوں کو شک ہوا کہ اقرا عزیز اپنے دوسرے بچے کی توقع کر رہی ہیں۔ ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ وہ اپنے بیبی بمپ پر ہاتھ رکھ کر اس بات کی طرف اشارہ کر رہی ہیں۔

جس کے بعد یاسر حسین نے سوشل میڈیا پر پھیلی افواہوں کا تنقیدی جواب دیتے ہوئے اپنی انسٹاگرام اسٹوری میں لکھا کہ، "اللہ تعالیٰ کا حکم ہوگا تو جلد ہوجائے گا، ابھی نہیں ہورہا بھائی، آرام کریں۔"

یار رہے گزشتہ دنوں یاسر حسین نے ایک انٹرویو کے دوران دوسرے بچے کی پیدائش سے متعلق سوال کے جواب میں کہا تھا کہا، "انشاءاللّٰہ، دوسرے بچے کی پیدائش بہت جلد ہوگی۔"

Yasir Hussain On Iqra Aziz Pregnancy News

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Yasir Hussain On Iqra Aziz Pregnancy News and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Yasir Hussain On Iqra Aziz Pregnancy News to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Salwa Noor  |   In News  |   0 Comments   |   1273 Views   |   18 Apr 2024
About the Author:

Salwa Noor is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Salwa Noor is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 December 2024)

لگتا ہے اقرا عزیز دوسرے بچے کی توقع کر رہی ہیں۔۔ یاسر حیسن نے بیوی کی پریگنینسی سے متعلق خبروں پر کیا جواب دیا؟

لگتا ہے اقرا عزیز دوسرے بچے کی توقع کر رہی ہیں۔۔ یاسر حیسن نے بیوی کی پریگنینسی سے متعلق خبروں پر کیا جواب دیا؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ لگتا ہے اقرا عزیز دوسرے بچے کی توقع کر رہی ہیں۔۔ یاسر حیسن نے بیوی کی پریگنینسی سے متعلق خبروں پر کیا جواب دیا؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔