شادی کے بعد حجاب پہننے لگیں۔۔ عرفان پٹھان کی اہلیہ کون ہیں اور پہلے کیا کرتی تھیں؟ ان کے بارے میں چند دلچسپ باتیں جو آپ کو بھی حیران کردیں گی

بھارتی کھلاڑی عرفان پٹھان کے نام سے کون واقف نہیں۔ اپنی بہترین باؤلنگ سے وہ صرف بھارت میں ہی نہیں بلکہ دنیا بھر میں اپنی پہچان بنا چکے ہیں۔ عرفان پٹھان جب بھی اپنی اہلیہ کے ساتھ نظر آتے ہیں وہ مکمل حجاب میں نظر آتی ہیں البتہ بہت کم لوگ اس بات سے واقف ہیں کہ عرفان پٹھان کی اہلیہ صفا بیگ ماضی میں مشہور ماڈل رہ چکی ہیں۔ اس آرٹیکل میں ہم آپ کو بتائیں گے کہ عرفان پٹھان کی اہلیہ کے بارے میں چند دلچسپ باتیں۔

مشہور ماڈل اور صحافی

صفا بیگ کا تعلق سعودی عرب سے ہے۔ جہاں وہ جدہ میں پیدا ہوئی اور وہیں اپنی تعلیم مکمل کر کے ماڈلنگ کو بطور کیریئر اپنایا۔ صفا کے والد مشہور کاروباری شخصیت مرزا فاروق بیگ ہیں۔ صفا کئی بین الاقوامی میگزین کے لئے ماڈلنگ کرچکی ہیں۔ اس کے علاوہ صحافت میں بھی طبع آزمائی کرچکی ہیں۔ جس وقت ان کی شادی عرفان پٹھان سے ہوئی اس وقت ہو پی آر ایجنسی میں ایگزیکٹیو ڈائیریکٹر تھیں۔

حجاب کی خواہش

اس وقت بھی صفا بطور نیل آرٹسٹ کام کرتی ہیں۔ فلکر پر ان کا اس حوالے سے اکاؤنٹ بھی موجود ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق صفا نے عرفان سے شادی کے بعد حجاب لینا شروع کردیا اور جب ان سے اس بارے میں سوال کیا گیا تو ان کا کہنا تھا کہ ان کی ہمیشہ سے یہی خواہش تھی کہ وہ مکمل حجاب کریں اس لئے شادی کے بعد شوہر نے ان کے جذبے کا احترام کیا اور آج وہ ایک ٹاپ کی ماڈل اور وورکنگ وومن کی زندگی چھوڑ کر گھریلو خاتون بن چکی ہیں۔

عرفان پٹھان اور صفا کے دو بیٹے عمران خان پٹھان اور سلیمان خان پٹھان ہیں۔

Irfan Pathan Ki Ahliya Kon Hain

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Irfan Pathan Ki Ahliya Kon Hain and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Irfan Pathan Ki Ahliya Kon Hain to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   7906 Views   |   14 Oct 2022
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 December 2024)

شادی کے بعد حجاب پہننے لگیں۔۔ عرفان پٹھان کی اہلیہ کون ہیں اور پہلے کیا کرتی تھیں؟ ان کے بارے میں چند دلچسپ باتیں جو آپ کو بھی حیران کردیں گی

شادی کے بعد حجاب پہننے لگیں۔۔ عرفان پٹھان کی اہلیہ کون ہیں اور پہلے کیا کرتی تھیں؟ ان کے بارے میں چند دلچسپ باتیں جو آپ کو بھی حیران کردیں گی ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ شادی کے بعد حجاب پہننے لگیں۔۔ عرفان پٹھان کی اہلیہ کون ہیں اور پہلے کیا کرتی تھیں؟ ان کے بارے میں چند دلچسپ باتیں جو آپ کو بھی حیران کردیں گی سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔