پیر کی ایڑیاں بری طرح پھٹ رہی ہیں ۔۔ جانیں ٹوتھ پیسٹ کی مدد سے پھٹی ہوئی ایڑیوں کو نرم اور خوبصورت بنانے کا طریقہ

خوبصورت پاؤں ہمیشہ سے ہی انسانی توجہ کا مرکز رہے ہیں۔ پہلے زمانے میں تو کہا جاتا تھا کہ لڑکیوں کے رشتے ان کے پاؤں دیکھ کر کئے جاتے تھے، مگر اب زمانہ بدل گیا ہے اور رشتوں کو جانچنے کے معیار بھی۔ لیکن پاؤں خوبصورت لگیں یہ ہر انسان کی ذاتی خواہش ہوتی ہے، جس کیلیئے وہ محنت کرتا ہے۔

کچھ لوگوں کے پاؤں کی ایڑیاں ہر موسم میں پھٹی رہتی ہیں جس کی وجہ سے انہیں کافی پریشانی ہوتی ہے۔ تو چلیئے آج ہم آپ کو ایڑیوں کو نرم اور خوبصورت بنانے کا ایک آسان سا طریقہ بتاتے ہیں۔

پھٹی ایڑیوں کو ٹھیک کرنے کا طریقہ:

۔ ایک پیالی میں 1 چمچ ٹوتھ پیسٹ، 1 چمچ چینی اور 2 چمچ زیتون کا تیل ڈال کر اچھی طرح مکس کر کے پیسٹ بنا لیں

۔ اب اس پیسٹ کو پاؤں کی پھٹی ایڑیوں پر لگائیں اور تھوڑی دیر خشک ہونے دیں

۔ اسکے بعد ہاتھوں سے رگڑ رگڑ کے اسے نکالیں

۔ اس سے ایڑیوں پر جمی پرت اور مردہ خلیئے باآسانی نکل جائیں گے اور آپ کو ملیں گی نرم اور خوبصورت ایڑیاں۔

Paon Ki Phati Ariyan Ka Ilaj

Discover a variety of Tips and Totkay articles on our page, including topics like Paon Ki Phati Ariyan Ka Ilaj and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Paon Ki Phati Ariyan Ka Ilaj to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Salwa Noor  |   In Tips and Totkay  |   0 Comments   |   2715 Views   |   08 Oct 2023

Disclaimer: All material on this website is provided for your information only and may not be construed as medical advice or instruction. No action or inaction should be taken based solely on the contents of this information; instead, readers should consult appropriate health professionals on any matter relating to their health and well-being. The data information and opinions expressed here are believed to be accurate, which is gathered from different sources but might have some errors. KFoods.com is not responsible for errors or omissions. Doctors and Hospital officials are not necessarily required to respond or go through this page.

About the Author:

Salwa Noor is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Salwa Noor is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 03 December 2024)

پیر کی ایڑیاں بری طرح پھٹ رہی ہیں ۔۔ جانیں ٹوتھ پیسٹ کی مدد سے پھٹی ہوئی ایڑیوں کو نرم اور خوبصورت بنانے کا طریقہ

پیر کی ایڑیاں بری طرح پھٹ رہی ہیں ۔۔ جانیں ٹوتھ پیسٹ کی مدد سے پھٹی ہوئی ایڑیوں کو نرم اور خوبصورت بنانے کا طریقہ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ پیر کی ایڑیاں بری طرح پھٹ رہی ہیں ۔۔ جانیں ٹوتھ پیسٹ کی مدد سے پھٹی ہوئی ایڑیوں کو نرم اور خوبصورت بنانے کا طریقہ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔