جب بھی کوفتے بناتی ہوں ٹوٹ جاتے ہیں اور۔۔۔۔ زبیدہ آپا کی بتائی ہوئی یہ چیز بناتے وقت ملا دیں جس کے بعد یہ ٹوٹیں گے نہیں تو اب بنائیں آپ بھی ذائقہ دار کوفتے منٹوں میں

خواتین کوفتے بناتی ہیں جو گھر میں سب ہی شوق سے کھاتے ہیں، لیکن اکثر یہ ٹوٹ کر دیگچی میں بِکھر جاتے ہیں اور سارا مزہ خراب ہو جاتا ہے، آج ہم آپ کو زبیدہ آپا کی بتائی ہوئی ایسی ٹپ بتانے والے ہیں جس سے کوفتے نہیں ٹوٹیں گے اور زائقہ بھی برقرار رہے گا تو چلیں ٹپ جان لیتے ہیں۔

ٹپ

• کوفتے کا آزمیزہ بناتے ہوئے اس میں تھوڑے چنے پیس کر ڈال لیں یا پھر اس آمیزے میں زرا سا خشخاش بھون کر شامل کر لیں۔
• پھر ہتھیلی ہر ہلکا سا تیل لے کر کوفتے بنائیں اور ٹرے میں رکھتی جائیں۔
• کوفتے بنانے اور سالن میں شامل کرنے سے پہلے انہیں ٹھنڈا ضرور کر لیں۔
• یہ ٹوٹ کر سالن میں نہیں بکھریں گے۔

Koftay Banane Ki Tips

Discover a variety of Step By Step Recipes articles on our page, including topics like Koftay Banane Ki Tips and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Koftay Banane Ki Tips to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Shahzad  |   In Step By Step Recipes  |   0 Comments   |   2647 Views   |   13 Apr 2023
About the Author:

Shahzad is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Shahzad is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 03 May 2024)

جب بھی کوفتے بناتی ہوں ٹوٹ جاتے ہیں اور۔۔۔۔ زبیدہ آپا کی بتائی ہوئی یہ چیز بناتے وقت ملا دیں جس کے بعد یہ ٹوٹیں گے نہیں تو اب بنائیں آپ بھی ذائقہ دار کوفتے منٹوں میں

جب بھی کوفتے بناتی ہوں ٹوٹ جاتے ہیں اور۔۔۔۔ زبیدہ آپا کی بتائی ہوئی یہ چیز بناتے وقت ملا دیں جس کے بعد یہ ٹوٹیں گے نہیں تو اب بنائیں آپ بھی ذائقہ دار کوفتے منٹوں میں ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ جب بھی کوفتے بناتی ہوں ٹوٹ جاتے ہیں اور۔۔۔۔ زبیدہ آپا کی بتائی ہوئی یہ چیز بناتے وقت ملا دیں جس کے بعد یہ ٹوٹیں گے نہیں تو اب بنائیں آپ بھی ذائقہ دار کوفتے منٹوں میں سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔