اب مچھلی بھی دیکھ بھال کر خریدیں ورنہ ۔۔ خاتون مچھلی کھانے سے کیسے معذور ہوگئیں؟ عجیب و غریب واقعے نے مچھلی کھانے والوں کو خوفزدہ کر دیا

عام طور پرمچھلی انسانی صحت کے لیے بہت مفید ہوتی ہے اور ڈاکٹرز ہفتے میں ایک بار تو مچھلی کے استعمال کی تجویر دیتے ہیں۔ مگر حال ہی میں ایک ایسا عجیب واقعہ پیش آیا جس میں ایک خاتون مچھلی کھانے سے معذور ہوگئیں۔

غیر ملکی میڈیا رپورٹس کےمطابق امریکی ریاست کیلیفورنیا میں 40 سالہ خاتون لورا بجارس اپنی ٹانگوں اور ہاتھوں سے اس وقت محروم ہوئیں جب انہوں مکمل طور پر نہ پکی ہوئی تلاپیا مچھلی کھالی۔ یہ مچھلی گرد آلود اور بیکٹیریل انفیکشن سے بھری ہوئی تھی۔

لورا بجارس کی قریبی دوست اینا میسینا نے بتایا کہ گزشتہ ایک ماہ سے لورا مقامی اسپتال میں زیر علاج ہیں جن کی حال ہی میں سرجری ہوئی، میری دوست بازار سے مچھلی خرید کر لائی اور گھر میں پکائی، اسے کھانے کے بعد ان کی حالت غیر ہوگئی اور وہ تقریباً بستر مرگ پر تھیں۔

انہوں نے بتایا کہ ڈاکٹرز نے لورا کی تشویشناک حالت کے باعث انہیں کوما میں بھیج دیا تھا کیونکہ اس کے دونوں ہاتھ، ٹانگیں، ہونٹ کالے ہوچکے تھے جبکہ گردے فیل ہورہے تھے۔

خاتون کی دوست کے مطابق متاثرہ خاتون وبریو ولنیکس نامی مہلک بیکٹیریل انفیکشن کی زد میں آگئی تھیں جو کچی سمندری غذا یا پانی میں پایا جاتا ہے۔

انہوں نے بتایا کہ اس سے محفوظ رہنے کے لیے ضروری ہے کہ سمندری غذا کو اچھی طرح صاف کرکے اور مکمل طور پر پکاکر کھایا جائے۔

Woman Loses All Limbs After Eating Contaminated Fish

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Woman Loses All Limbs After Eating Contaminated Fish and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Woman Loses All Limbs After Eating Contaminated Fish to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Zain  |   In News  |   0 Comments   |   1341 Views   |   18 Sep 2023
About the Author:

Zain is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Zain is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 01 May 2024)

اب مچھلی بھی دیکھ بھال کر خریدیں ورنہ ۔۔ خاتون مچھلی کھانے سے کیسے معذور ہوگئیں؟ عجیب و غریب واقعے نے مچھلی کھانے والوں کو خوفزدہ کر دیا

اب مچھلی بھی دیکھ بھال کر خریدیں ورنہ ۔۔ خاتون مچھلی کھانے سے کیسے معذور ہوگئیں؟ عجیب و غریب واقعے نے مچھلی کھانے والوں کو خوفزدہ کر دیا ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ اب مچھلی بھی دیکھ بھال کر خریدیں ورنہ ۔۔ خاتون مچھلی کھانے سے کیسے معذور ہوگئیں؟ عجیب و غریب واقعے نے مچھلی کھانے والوں کو خوفزدہ کر دیا سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔