آنکھوں کے گرد سیاہ حلقے ہوں یا پُھولے ہوئے پپوٹے ۔۔ صرف 3 اجزاء سے بنائیں ایسا سیرم، جو ایک ہفتے میں حلقے اور جھریاں دور کرنے میں مدد کرے

آنکھوں کے گرد سیاہ حلقوں کی موجودگی ایک عام مسئلہ ہے اور اکثر اس کے ساتھ آنکھوں کے نیچے والا حصہ پھول بھی جاتا ہے۔ عموماً آنکھوں کے نیچے موجود سیاہ حلقوں کو تھکاوٹ کا نتیجہ قرار دیا جاتا ہے مگر نیند کی کمی، تناؤ، تمباکو نوشی، پانی کی کمی یا سورج میں زیادہ گھومنے کی وجہ سے ہوجاتے ہیں۔ یہ سیاہ حلقے کسی تشویش کا باعث نہیں ہوتے لیکن ضرورت سے زیادہ ہوجانے کی صورت میں یہ برے لگتے ہیں۔
تو آئیے جانتے ہیں آنکھوں کے گرد موجود سیاہ حلقوں، پپوٹوں، جُھریوں اور آنکھوں کی تھکاوٹ دور کرنے کا سب سے آسان طریقہ

حلقے دور کرنے والی بہترین ریمیڈی:

۔ ایک برتن میں 1 کپ پانی اور 2 چمچ چائے کی پتی ڈال کر ابال لیں
۔ ٹھنڈا ہونے پر اس میں 1 وٹامن ای کی کیپسول اور 1 چمچ ایلوویرا جیل شامل کر کے مکس کر لیں
۔ اب گول والے آئی کاٹن پیڈ (روئی جو آنکھوں پر لگائی جاتی ہے) کو ایک ڈبے میں بھر کر اس میں اس مکسر کو ڈال کر فریج میں رکھ دیں
۔ روزانہ رات کو ایک ایک روئی آنکھوں پر تھوڑی دیر رکھیں، پھر ہٹا کر آنکھوں کے گرد ہلکے ہاتھ سے مساج کریں اور سوجائیں
۔ اس عمل کو 1 ہفتہ لگاتار کریں، آپ خود نمایاں فرق محسوس کریں گی۔

Halkay Door Karne Ka Tarika

Discover a variety of Tips and Totkay articles on our page, including topics like Halkay Door Karne Ka Tarika and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Halkay Door Karne Ka Tarika to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Salwa  |   In Tips and Totkay  |   0 Comments   |   2924 Views   |   11 Jun 2023

Disclaimer: All material on this website is provided for your information only and may not be construed as medical advice or instruction. No action or inaction should be taken based solely on the contents of this information; instead, readers should consult appropriate health professionals on any matter relating to their health and well-being. The data information and opinions expressed here are believed to be accurate, which is gathered from different sources but might have some errors. KFoods.com is not responsible for errors or omissions. Doctors and Hospital officials are not necessarily required to respond or go through this page.

About the Author:

Salwa is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Salwa is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 December 2024)

آنکھوں کے گرد سیاہ حلقے ہوں یا پُھولے ہوئے پپوٹے ۔۔ صرف 3 اجزاء سے بنائیں ایسا سیرم، جو ایک ہفتے میں حلقے اور جھریاں دور کرنے میں مدد کرے

آنکھوں کے گرد سیاہ حلقے ہوں یا پُھولے ہوئے پپوٹے ۔۔ صرف 3 اجزاء سے بنائیں ایسا سیرم، جو ایک ہفتے میں حلقے اور جھریاں دور کرنے میں مدد کرے ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ آنکھوں کے گرد سیاہ حلقے ہوں یا پُھولے ہوئے پپوٹے ۔۔ صرف 3 اجزاء سے بنائیں ایسا سیرم، جو ایک ہفتے میں حلقے اور جھریاں دور کرنے میں مدد کرے سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔