کیا ماہرہ خان کو اداکاری چھوڑ دینی چاہیے؟ وسیم عباس کا فردوس جمال کے تلخ بیانات پر تبصرہ

"میں اس بارے میں کیا کہہ سکتا ہوں؟ میرے خیال میں ہمیں کسی کی عمر کے حوالے سے بات کرنے کا کوئی حق نہیں ہے۔ مجھے کسی کی عمر سے کوئی فرق نہیں پڑتا. ماہرہ خان ایک خوبصورت اداکارہ ہیں. ان کی آخری فلم ’مولا جٹ‘ لگی تھی اور وہ اسکرین پر کافی اچھی لگ رہی تھیں"

یہ کہنا ہے سینئر اداکار وسیم عباس کا جنھوں نے فردوس جمال کے حالیہ متنازعہ بیانات پر ایک وی لاگ میں بذریعہ فون کال کے زریعے تنقید کی.

وسیم عباس کا کہنا تھا کہ سینئر اداکار ہونے کی حیثیت سے ہمیں اپنے ساتھی اداکاروں کے بارے میں رائے دیتے ہوئے بہت محتاط رہنا چاہیے۔ کسی بھی اداکار کی کارکردگی پر تنقید کی جا سکتی ہے لیکن اس کی عمر کے حوالے سے بات کرنا غیر مناسب عمل ہے.

فردوس جمال، ہمایوں سعید کو کہتے ہیں کہ "کیا وہ مارلن برانڈو ہیں؟" تو اس پر میرا جواب ہے کہ یہ بالکل بے جا تنقید ہے اور اس طرح کی بے جا تنقید نہیں ہونی چاہیے۔ ہمایوں سعد بہت بڑے اسٹار ہیں اور ان کے مداحوں کی بہت بڑی تعداد ہے اس لیے وہ پاکستان کے مارلن برانڈو ہی ہیں۔

شاہ رخ خان اور سلمان خان کی عمر بھی تو زیادہ ہے. وہ دونوں اب بھی فلموں میں بطور ہیرو نظر آتے ہیں. لوگ اُنہیں پسند بھی کر رہے ہیں، ان کی فلمیں باکس آفس پر اچھا منافع بھی کما رہی ہیں تو پھر اور کیا چاہیے۔

Waseem Abbas Reply To Firdous Jamal

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Waseem Abbas Reply To Firdous Jamal and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Waseem Abbas Reply To Firdous Jamal to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   625 Views   |   02 Sep 2024
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 27 January 2025)

کیا ماہرہ خان کو اداکاری چھوڑ دینی چاہیے؟ وسیم عباس کا فردوس جمال کے تلخ بیانات پر تبصرہ

کیا ماہرہ خان کو اداکاری چھوڑ دینی چاہیے؟ وسیم عباس کا فردوس جمال کے تلخ بیانات پر تبصرہ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ کیا ماہرہ خان کو اداکاری چھوڑ دینی چاہیے؟ وسیم عباس کا فردوس جمال کے تلخ بیانات پر تبصرہ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔