انڈہ لے کر اس طریقے سے اپنے جوڑوں اور گھٹنوں پر لگائیں اور جوڑوں کی شدید تکلیف میں کمی لائیں

گھر میں اتنی کارآمد اور فائدہ مند چیزیں موجود ہیں کہ ان سب کا ہم صحیح مقدار میں استعمال کرلیں تو ہم بھرپور صحت مند زندگی گزار سکیں گے۔ ہم سب کے گھروں میں دودھ کا استعمال کیاجاتا ہے جوکہ اللہ کی دی ہوئی بڑی نعمت ہے، جس کو ہم مختلف طریقوں سے استعمال کرتے ہیں، کبھی کبھی تو ڈاکٹر ہمیں دوائی کے ساتھ یہ ہدایت دیتے ہیں کہ اس کو صرف دودھ کے ساتھ ہی استعمال کریں۔ کیوں؟ کبھی سوچا ہے؟ اس کئے کہ دودھ میں بے شمار غذائیت ہوتی ہے اور یہ آپ کے جسم کو مختلف بیماریوں اور تکلیفوں میں اکثیر کا کام کرتی ہے۔

آج آپ جانیں کہ کس طرح دودھ کو لہسن میں ملا کر استعمال کرنے سے آپ بڑی بیماریوں سے نجات حاصل کرسکتے ہیں۔ اب اپ سوچ رہے ہوں ے کہ دودھ میں لہسن کیسے؟ لہسن بھی عام استعمال کیا جانے والا اجزاء ہے، جس کی افادیت سے تو آپ سب لوگ واقف ہی ہو گے، لیکن آج ان دونوں چیزوں کے مشترکہ فائدے جان کر آپ روزانہ اس محلول کو استعمال کرنا چاہئیں گے۔

یہ محلول بنانے کا طریقہ: *

ایک پتیلی میں دو کپ دودھ آدھا کپ پانی اور لہسن کے دو جوے ڈال کر اچھی طرح گرم کریں۔ آپ چاہیں تو لہسن کو پیس کر بھی دودھ میں ڈال سکتی ہیں۔

* اچھی طرح ابال آنے کے بعد اس محلول کو ایک گلاس میں نکال لیں اور ٹھنڈا ہونے پر نوش فرما لیں۔:

فوائد:

* یہ محلول آپ کو دمہ کے مرض میں فائدہ پہنچائے گا۔

* اس سے آپ کے جوڑوں کا درد ختم ہونے لگتا ہے۔

* یہ آپ کی کھانسی میں بہت مفید ہے، کھانسی میں استعملا کرنے کے لئے آپ اس محلول میں ایک چمچ شہد کا اضافہ کرلیں۔

* یہ دل کے مریضوں کے لئے بہت فائدہ مند ہے۔

* اضافی وزن کی شکایت والے حضرات اس کو لازمی استعمال کریں۔

* آپ اسی محلول کو اپنے چہرے پر لگائیں تو اس سے جلد توانا ہوجائے گی۔ اس کا استعمال آپ روزانہ رات کو سونے سے قبل کریں، اور زیادہ شکایت کی صورت میں اپنے معالج سے رابطہ کریں۔

Ande Se Joron Ke Dard Ka Ilaj

Discover a variety of Health and Fitness articles on our page, including topics like Ande Se Joron Ke Dard Ka Ilaj and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Ande Se Joron Ke Dard Ka Ilaj to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Humaira   |   In Health and Fitness  |   0 Comments   |   1006 Views   |   08 Oct 2023
About the Author:

Humaira is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Humaira is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 November 2024)

انڈہ لے کر اس طریقے سے اپنے جوڑوں اور گھٹنوں پر لگائیں اور جوڑوں کی شدید تکلیف میں کمی لائیں

انڈہ لے کر اس طریقے سے اپنے جوڑوں اور گھٹنوں پر لگائیں اور جوڑوں کی شدید تکلیف میں کمی لائیں ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ انڈہ لے کر اس طریقے سے اپنے جوڑوں اور گھٹنوں پر لگائیں اور جوڑوں کی شدید تکلیف میں کمی لائیں سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔