پانی میں یہ چیز ملا کر نالیوں میں ڈالیں اور.. کونوں سے نکلنے والے لال بیگوں سے پریشان ہیں تو زبیدہ آپا کا بتایا یہ آزمودہ ٹوٹکہ بھی آزما لیں

آج کل باورچی خانوں اور گھر کے مختلف حصوں میں چھوٹے بڑے لال بیگوں کی بھرمار ہوگئی ہے. چند سال پہلے مرحومہ زبیدہ طارق نے ان ننھے کیڑے مکوڑوں کو ختم کرنے کا طریقہ بتایا تھا جوآج ہم آپ کو بتا رہے ہیں.

زبیدہ طارق کا کہنا تھا کہ ایک بڑے سے پتیلے میں برتن دھونے والا صابن ڈالیں اور پانی میں ابال کر گھلا لیں. اس پانی کو گھر کی تمام نالیوں اور بیسن وغیرہ میں ڈال دیں.

دوسری طرف باورچی خانہ پوری طرح خالی کرلیں اور کیڑے مار اسپرے چھڑک کر چھوڑ دیں. اگلے دن صفائی کرلیں.

ایک دیگچی میں پانی میں سرکہ اور اچھا والا سرف ڈال کر تولیہ سے کیبنٹ وغیرہ صاف کریں. اسفنج کا استعمال نہیں کرنا.

ایک پیالی آٹا، آدھی پیالی بورک پاؤڈر اور آدھی پیالی چینی ملا کر پانی ڈال کر موٹا لیپ بنا کر کیبنٹس اور دیوار کے کناروں پر لگائیں. گولیاں بنا کر رکھ دیں. کیبنٹس اور شیلفس پر براؤن پیپر بچھا کر سامان رکھیں. اخبار کا استعمال ہر گز نہ کریں.

Tip To Get Rid Of Cockroaches

Discover a variety of Tips and Totkay articles on our page, including topics like Tip To Get Rid Of Cockroaches and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Tip To Get Rid Of Cockroaches to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In Tips and Totkay  |   0 Comments   |   1490 Views   |   24 May 2024

Disclaimer: All material on this website is provided for your information only and may not be construed as medical advice or instruction. No action or inaction should be taken based solely on the contents of this information; instead, readers should consult appropriate health professionals on any matter relating to their health and well-being. The data information and opinions expressed here are believed to be accurate, which is gathered from different sources but might have some errors. KFoods.com is not responsible for errors or omissions. Doctors and Hospital officials are not necessarily required to respond or go through this page.

About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 13 October 2024)

پانی میں یہ چیز ملا کر نالیوں میں ڈالیں اور.. کونوں سے نکلنے والے لال بیگوں سے پریشان ہیں تو زبیدہ آپا کا بتایا یہ آزمودہ ٹوٹکہ بھی آزما لیں

پانی میں یہ چیز ملا کر نالیوں میں ڈالیں اور.. کونوں سے نکلنے والے لال بیگوں سے پریشان ہیں تو زبیدہ آپا کا بتایا یہ آزمودہ ٹوٹکہ بھی آزما لیں ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ پانی میں یہ چیز ملا کر نالیوں میں ڈالیں اور.. کونوں سے نکلنے والے لال بیگوں سے پریشان ہیں تو زبیدہ آپا کا بتایا یہ آزمودہ ٹوٹکہ بھی آزما لیں سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔