بال کٹوائے تو عام سا آدمی بن جاؤں گا ۔۔ پیدائش سے لے کر آج تک بال نہ کٹوانے والا یہ شخص کس تکلیف میں زندگی گزارتا ہے؟

ہمارے اس معاشرے کا یہ عجیب و غریب شخص ساؤتھ انڈیا کے علاقے مولاکل مورو کا رہنے والا ہے اور اس کا نام ڈوڈاپلیا ہے۔ اس شخص کے بال اتنے بڑے ہو گئے ہیں کہ یہ ایک پگڑی کی طرح اسے اپنے سر پر لپیٹتا ہے اور پھر اس پر سفید رنگ کا کپڑا بھی لپیٹ دیتا ہے۔

ان بالوں کا اتنا وزن ہو چکا ہے کہ انہیں سنبھالنا اور ان کے ساتھ چلنا انتہائی مشکل ہو گیا ہے، یہی وجہ ہے کہ یہ اب ایک ہاتھ میں چھڑی پکڑتے ہیں تو دوسری طرف سے انہیں ایک شخص سہارا دیتا ہے۔

مزید یہ کہ ڈوڈاپلیا نامی یہ 95 سالہ شخص اس لیے بال نہیں کٹواتا کیونکہ اس کے گاؤں والے یہ سمجھتے ہیں کہ یہ بھگوان کا بھیجا ہوا کوئی خاص آدمی ہے۔ ڈوڈاپلیا انڈیا سمیت پوری دنیا میں مشہور ہے اور لوگ کافی دور دور سے اسے دیکھنے آتے ہیں۔

تو یہ لوگوں کو دعائیں دیتا ہے۔ 24 فٹ لمبے بال رکھنے والے ڈوڈاپلیا کا ماننا ہے کہ وہ اگر اپنے بال کٹوا دے گا تو کوئی اسے اہمیت نہیں دے گا اور وہ ایک عام انسان بن کر رہ جائے گا۔

یہاں یہ باتان بہت ضروری ہے کہ ڈوڈاپلیا اپنے بالوں کو اکیلے کھول کر لوگوں کو نہ دیکھا سکتے ہیں اور نہ ہی سنوار سکتے ہیں کیونکہ اس کیلئے انہیں 6 سے 7 بندوں کی ضرورت ہوتی ہے جو انکے بالوں کو کھولنے اور سنوارنے میں انکی مدد کرے۔

Bal Na Katwane Wala Shakhs

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Bal Na Katwane Wala Shakhs and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Bal Na Katwane Wala Shakhs to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Faiq  |   In News  |   0 Comments   |   5864 Views   |   11 Oct 2022
About the Author:

Faiq is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Faiq is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 December 2024)

بال کٹوائے تو عام سا آدمی بن جاؤں گا ۔۔ پیدائش سے لے کر آج تک بال نہ کٹوانے والا یہ شخص کس تکلیف میں زندگی گزارتا ہے؟

بال کٹوائے تو عام سا آدمی بن جاؤں گا ۔۔ پیدائش سے لے کر آج تک بال نہ کٹوانے والا یہ شخص کس تکلیف میں زندگی گزارتا ہے؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ بال کٹوائے تو عام سا آدمی بن جاؤں گا ۔۔ پیدائش سے لے کر آج تک بال نہ کٹوانے والا یہ شخص کس تکلیف میں زندگی گزارتا ہے؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔