ماں کی آخری بات نہیں مانی اس کا بہت دکھ ہے۔۔ سب کو ہنسانے والے افتخار ٹھاکر مرحومہ ماں اور بہن کو یاد کر کے رو پڑے

"اپنی ماں کی ہر بات مانتا تھا لیکن ان کی آخری بات نہیں مانی. کیا پتا تھا کہ وہ مجھے چھو کر ہمیشہ کے لیے چلی جائیں گی. اب بہت دل دکھتا ہے"

یہ کہنا ہے معروف کامیڈین افتخار ٹھاکر کا جنھوں نے ایک نجی چینل کے پروگرام میں شرکت کی اور مرحومہ ماں اور بہن کو یاد کر کے لائیو شو میں ہی رو پڑے.

افتخار ٹھاکر نے بتایا کہ ماں کے انتقال سے چند دن پہلے مجھے ایک ڈرامے کے لیے جانا تھا اور ماں مجھے روک رہی تھیں. مجھے دور جانا تھا اس لیے میں والدہ کے پاس رُکا نہیں اور چلا گیا. مری آرٹس کونسل پہنچنے کے بعد جب م گھر پر فون کیا تو ماں کے انتقال کی خبر ملی.

افتخار ٹھاکر نے بتایا ان کی بہن شاہین کا بھی انتقال ہوگیا ہے. ان کا کہنا تھا کہ میری بہن نے ہمیشہ ماں باپ کا خیال رکھا. وہ اسلامی اسکالر تھیں اور ہمیشہ والدین کے ساتھ رہیں. میں اس بات پر میں ہمیشہ اپنی بہن کا بہت شکر گزار ہوں لیکن افسوس کہ میں اپنی بہن کو یہ الفاظ ان کی زندگی میں نہیں کہہ سکا اور اب وہ بھی اس دنیا میں نہیں رہیں.

Iftekhar Thakur Breaks Into Tears Remembering Late Mother And Sister

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Iftekhar Thakur Breaks Into Tears Remembering Late Mother And Sister and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Iftekhar Thakur Breaks Into Tears Remembering Late Mother And Sister to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   2188 Views   |   20 Apr 2024
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 21 December 2024)

ماں کی آخری بات نہیں مانی اس کا بہت دکھ ہے۔۔ سب کو ہنسانے والے افتخار ٹھاکر مرحومہ ماں اور بہن کو یاد کر کے رو پڑے

ماں کی آخری بات نہیں مانی اس کا بہت دکھ ہے۔۔ سب کو ہنسانے والے افتخار ٹھاکر مرحومہ ماں اور بہن کو یاد کر کے رو پڑے ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ ماں کی آخری بات نہیں مانی اس کا بہت دکھ ہے۔۔ سب کو ہنسانے والے افتخار ٹھاکر مرحومہ ماں اور بہن کو یاد کر کے رو پڑے سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔