بچہ تھا لیکن روینہ ٹنڈن نے سیٹ سے نکلوا دیا تھا.. اکشے کمار نے دل کیسے جیتا؟ رنویر سنگھ نے بچپن سے جڑا واقعہ سنا کر مداحوں کو حیران کردیا

"اسی دن سوچ لیا تھا کہ ایک دن میں بھی بڑا ہو کر اکشے کمار کی طرح اسٹار بنوں گا. اہم چیز ان کی رحم دلی تھی جس نے میرا دل جیت لیا تھا"

یہ کہنا ہے معروف اداکار رنویر سنگھ کا جنھوں نے اداکار اکشے کمار سے جڑا اپنے بچپن کا ایک واقعہ سناتے ہوئے مداحوں کو حیران کردیا ہے۔

رنویر نے انکشاف کیا کہ بچپن میں اکشے کمار کی مشہور زمانہ فلم "مہرا" کے گانے ’ٹپ ٹپ برسا پانی‘ کی شوٹنگ ہورہی تھی. اکشے کمار اور روینہ ٹنڈن سیٹ پر موجود تھے. جنھیں دیکھنے کے لیے رنویر سنگھ بھی شوٹنگ پر چلے گئے.

رنویر سنگھ نے کہا کہ میں بہت چھوٹا تھا اور روینہ ٹنڈن نے سیکیورٹی والوں سے کہہ کر مجھے سیٹ سے باہر نکلوا دیا اس وقت مجھے ایسا لگا جیسے میرا دل بکھر گیا ہو میں بہت ٹوٹا ہوا محسوس کر رہا تھا۔

"ٹھیک اسی وقت میں نے اپنے کندھے پر ایک ہاتھ محسوس کیا. جب مڑ کر دیکھا تو وہ کوئی سیکیورٹی گارڈ نہیں بلکہ فلم کے ہیرو اکشے کمار تھے. اکشے کو احساس ہو گیا تھا کہ میرا دل ٹوٹا ہے. وہ میرے پاس آگئے اور ادھر ادھر کی باتیں کرنے لگے. میں نے ان کے ساتھ تصویر بھی کھنچوائی. اکشے کمار کے اس انداز نے میرا دل جیت لیا تھا.

Ranveer Singh Shared Childhood Memory About Akshay Kumar

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Ranveer Singh Shared Childhood Memory About Akshay Kumar and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Ranveer Singh Shared Childhood Memory About Akshay Kumar to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   1154 Views   |   17 Apr 2024
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 12 November 2024)

بچہ تھا لیکن روینہ ٹنڈن نے سیٹ سے نکلوا دیا تھا.. اکشے کمار نے دل کیسے جیتا؟ رنویر سنگھ نے بچپن سے جڑا واقعہ سنا کر مداحوں کو حیران کردیا

بچہ تھا لیکن روینہ ٹنڈن نے سیٹ سے نکلوا دیا تھا.. اکشے کمار نے دل کیسے جیتا؟ رنویر سنگھ نے بچپن سے جڑا واقعہ سنا کر مداحوں کو حیران کردیا ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ بچہ تھا لیکن روینہ ٹنڈن نے سیٹ سے نکلوا دیا تھا.. اکشے کمار نے دل کیسے جیتا؟ رنویر سنگھ نے بچپن سے جڑا واقعہ سنا کر مداحوں کو حیران کردیا سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔