شادی کرنا نہیں چاہتا تھا لیکن.. اشنا شاہ اور حمزہ امین کی پہلی ملاقات کہاں ہوئی تھی؟ شادی سے متعلق دلچسپ راز کھول دیے

"میں جلدی نہیں کرنا چاہتا تھا اس لیے شادی سے پہلے تھوڑا انتظار بھی کیا. اشنا سے شادی سے پہلے شوبز انڈسٹری کو نہ فالو کرتا تھا نہ مجھے کچھ معلوم تھا اور اشنا بھی گالف کے بارے میں نہیں جانتی تھیں."

یہ کہنا ہے معروف اداکارہ اشنا شاہ کے شوہر حمزہ امین کا جنھوں نے اپنی اہلیہ کے ساتھ ندا یاسر کے پروگرام میں شرکت کرتے ہوئے اپنی شادی کے موضوع پر بات کی.

حمزہ امین نے بتایا کہ جب پہلی مرتبہ اشنا کی تصویر دیکھی تو یہ مجھے خوبصورت لگی تھیں. میں نے سوچا کہ ان سے ضرور ملنا ہے.

حمزہ امین نے بتایا کہ اشنا شاہ سے ان کی ملاقات ایک بھارتی دوست کی وجہ سے ہوئی جس نے پاکستان آئے حمزہ کو اشنا سے ملنے کا مشورہ دیا تھا.

اشنا شاہ نے مکمل تفصیل بتاتے ہوئے کہا کہ ہماری پہلی گفتگو واٹس ایپ پر ہوئی تھی. حمزہ نے میری تصاویر دیکھی تھیں پھر ہم نے دو دن باتیں کی اس کے بعد ملاقات ہوئی تھی۔

اشنا شاہ کہتی ہیں کہ شاید ہمارے مشرکہ دوست کو لگا ہوگا کہ ہمارا صحیح جوڑ بنے گا. حمزہ کو پہلے پتا بھی نہیں تھا کہ میں اداکارہ ہوں۔

Ushna Shah Ki Shohar Say Pehli Mulaqat

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Ushna Shah Ki Shohar Say Pehli Mulaqat and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Ushna Shah Ki Shohar Say Pehli Mulaqat to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   4308 Views   |   29 Mar 2024
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 10 December 2024)

شادی کرنا نہیں چاہتا تھا لیکن.. اشنا شاہ اور حمزہ امین کی پہلی ملاقات کہاں ہوئی تھی؟ شادی سے متعلق دلچسپ راز کھول دیے

شادی کرنا نہیں چاہتا تھا لیکن.. اشنا شاہ اور حمزہ امین کی پہلی ملاقات کہاں ہوئی تھی؟ شادی سے متعلق دلچسپ راز کھول دیے ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ شادی کرنا نہیں چاہتا تھا لیکن.. اشنا شاہ اور حمزہ امین کی پہلی ملاقات کہاں ہوئی تھی؟ شادی سے متعلق دلچسپ راز کھول دیے سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔