سلمان اقبال کی بیٹی انتقال کرگئیں

نجی ٹی وی چینل کے سی او اور کراچی کنگز کے مالک سلمان اقبال کی بڑی بیٹی دبئی میں انتقال کرگئیں ہیں۔ ان کے انتقال کی خبر نجی ٹی وی کی جانب سے چلائی گئی۔ سلمان اقبال کے دوست احباب اور دیگر چاہنے والے ان سے تعزیت اور بیٹی کی مغفرت کے لیے دعائیں کر رہے ہیں۔

بیٹی کے انتقال کی وجہ تاحال سامنے نہ آسکی۔ واضح رہے سمعیہ اقبال کی نماز جنازہ اور تدفین کل دبئی میں کی جائے گی۔ معروف اینکر وسیم بادامی اور دیگر شخصیات بھی بیٹی کے لیے دعاگو ہیں۔

Salman Iqbal Ki Beti Inteqal Kar Gai

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Salman Iqbal Ki Beti Inteqal Kar Gai and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Salman Iqbal Ki Beti Inteqal Kar Gai to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Humaira  |   In News  |   0 Comments   |   59919 Views   |   05 May 2023
About the Author:

Humaira is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Humaira is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 20 April 2024)

سلمان اقبال کی بیٹی انتقال کرگئیں

سلمان اقبال کی بیٹی انتقال کرگئیں ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ سلمان اقبال کی بیٹی انتقال کرگئیں سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔